ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی شہبازشریف سے ملاقات

اسلام آباد: اہم خبر یہ ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پاک فوج کے سینئر جنرل عاصم منیر کو سپہ سالار مقررکرنے کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے شہبازشریف سے ملاقات کی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس دوران ملک میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ اس ملاقات کے حوالے سے تاحال وزیراعظم آفس کی جانب سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

گیس دھماکے 6 جاں بحق

ہرنائی: کوئلے کی کان میں گیس دھماکےسے 6 جاں بحق

مقامی انتظامیہ نے ریسکیو کا کام شروع کیا، جو 7 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اس دوران کان کے اندر سے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔