بچے کا نام حاجی خوش حال خان رکھا گیا ہے۔فائل فوٹو
بچے کا نام حاجی خوش حال خان رکھا گیا ہے۔فائل فوٹو

کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں60ویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ کے رہائشی جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہو گئی ہے۔

جان محمد کے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے جبکہ ان کے 5 بچوں کا انتقال ہو چکا ہے۔جان محمد کے 55 بچے حیات اور صحت مند ہیں۔

جان محمد کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر ایک اور بچےکی ولادت سے بہت خوش ہوں۔انہوں نے بتایا کہ بچے کا نام حاجی خوش حال خان رکھا ہے۔