وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کی نئی پالیسی میں مزید ترامیم تجویزکردیں،فائل فوٹو
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کی نئی پالیسی میں مزید ترامیم تجویزکردیں،فائل فوٹو

وفاقی کابینہ،توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ نے توشہ خانہ کے حوالے سے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا،کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ کے حوالے سے نئی پالیسی پر بریفنگ دی،کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دیدی۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کی نئی پالیسی میں مزید ترامیم تجویز کردیں، بین الوزارتی کمیٹی نے توشہ خانہ پر نئی پالیسی کابینہ اجلاس میں پیش کی،بین الوزارتی کمیٹی توشہ خانہ میں مزید ترامیم کرکے پالیسی پیش کرے گی ۔

 

یہ بھی دیکھیں

پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز سمیت 64 افسران کے تقرر و تبادلے

ڈی سی لاہور محمد علی کو ڈی جی ایکسائز پنجاب تعینات کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔