file photo

ٹھٹھہ، کوئلے کی کان میں دھماکے سے  3کان کن جاں بحق

ٹھٹھہ(اُمت نیوز)ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہونے سے 3 کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں
تفصیلات کےمطابق دھماکہ جھمپیر کے قریب میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوا ، دھماکے میں ایک کان کن زندہ بچ سکا ۔
2کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں ۔ تیسرے شخص کی لاش نکالنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں
ایس ایچ اور جھرک کے مطابق دھماکے بند کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔
ریسکیو ٹیمیں ، پولیس، ایس ایس پی ڈپٹی کمشنر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وہاڑی، 18سالہ بس ہوسٹس گارڈ کی درندگی کانشانہ بن گئی

واقعہ تھانہ دانیوال کی حدود میںپیش آیا ہے۔متاثرہ لڑکی کاتعلیم رحیم یار خان سے ہے اور ووہ نجی بس کمپنی میں ملازمت کرتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔