بلاول بھٹو زرداری ہمشیرہ آصفہ کے ہمراہ دبئی روانہ

کراچی (اُمت نیوز) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصف بھٹو زرداری جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں

دونوں امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کیلئے روانہ ہوئے ہیں،

پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دور ے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری منگل 24 جنوری کی شام کو تاشقندے سے وطن واپس پہنچے تھے

 

 

 

 

یہ بھی دیکھیں

وہاڑی، 18سالہ بس ہوسٹس گارڈ کی درندگی کانشانہ بن گئی

واقعہ تھانہ دانیوال کی حدود میںپیش آیا ہے۔متاثرہ لڑکی کاتعلیم رحیم یار خان سے ہے اور ووہ نجی بس کمپنی میں ملازمت کرتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔