ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست

سڈنی (اُمت نیوز)آسٹریلیا میں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میںآسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 118 رنز بنائے ۔
پاکستانی ٹیم کے 8کھلاڑی ڈبل فگر کا ہندسہ عبور نہ کرسکیں، عمائمہ سہیل 30، عائشہ نسیم نے 24رنز بنا سکیں۔
جوا ب میںآسٹریلیوی ٹیم نے مطلوبہ ہدف با آسانی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ہے۔
میچ کی بہترین کھلاڑی عمدہ بائولنگ کی بدولت آسٹریلیا کی میگن شٹ قرار پائی ہیں۔ تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 1-0سے برتری حاصل ہوگئی ہے

 

یہ بھی دیکھیں

بچپن میں پولیس سے ڈرنے والے کرکٹر نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔ پولیس کی وردی پہنائی گئی ، رینکس بھی لگائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔