ثانوی تعلیمی بورڈ ، حبیب اللہ سہاگ قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

کراچی : حیب اللہ  سہاگ ثانوی تعلیمی بورڈ کے قائم مقام  ناظم امتحانات کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ وزیرجامعات و بورڈ  سندھ اسماعیل راہو کی ہدایت پر چئیرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ نے ڈپٹی کنٹرولر بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن کراچی حبیب سہاگ کومیٹرک بورڈ کا قائم مقام ناظم  امتحانات کی تقرری کا حکم دیا۔  حبیب اللہ سہاگ کو عمران طارا۔ ق کی جگہ  میٹریک بورڈ کا قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا۔ عمران طارق اب ڈپٹی کنٹرولر کی ذمہ داریاں ادا  کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

کراچی : گلشن اقبال میں ایک اور پکوان سینٹر لوٹ لیا گیا

ملزمان ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار،خواتین اور بچوں کو اسلحہ دکھا کر ڈرایا دھمکایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔