ٹویٹر بھی صارفین کو پیسے دینے لگا مگر کیسے؟

اسلام آباد(اُمت نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر بھی صارفین کو پیسے دینے کا اعلان کردیا ہے۔یہ خوشخبری ٹویٹر کے مالک نے صارفین کو ٹویٹر اکائونٹ پر ٹویٹ کر کے بتائی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مالک نے بتایا کہ وہ اپنے صارفین کو اشتہار سے ہونی والی آمدنی کا کچھ حصہ صارفین کو بھی دیں گے۔جن کی ٹویٹ وائرل ہو گی وہ بھی یہ آمدنی حاصل کرسکیں گے۔یہ آفر ان لوگوں کے لئے ہیں جن کے اکائونٹ پر’’ بلیو ٹک سبسکرپشن‘‘ کا نشان ہوگا۔کمپنی کے مالک پہلے اعلان کر چکے ہیں یہ بلیو ٹک سبسکرپشن حاصل کرنے والوں کو 8 ارب ڈالر ماہ کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ اور یہی صارفین اپنے اکاونٹ سے  پیسے کماسکیں گے  سکیں گے ۔


 

کمپنی کے مالک کی ٹویٹ کو اب تک تقریباً 15 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں