اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100انڈیکس42745 پر بند

کراچی:ہفتے کے شروعاتی دن اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔100 انڈیکس 157 پوائنٹس اضافے سے 42745 پر بند ہوا۔

پاکستانی شیئرز بازارمیں کاروبار کے د وران اکیس کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت نو ارب روپے سے زائد رہی ۔

مارکیٹ میں خریداری کا رجحان رہا ، جبکہ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن بھی23 ارب روپے بڑھ کر آٹھ ہزار سات سو چھیتر ارب روپے ہوگئی۔

Comments (0)
Add Comment