میئرکراچی اسٹریٹ کرائم کاشکارہوگئے،گن پوائنٹ پرگاڑی چھین لی گئی

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔

وسیم اختر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست جمع کرادی ہے۔

دوسری جانب ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعے پر ایس ایچ او تھانہ درخشاں کو معطل کردیا۔

Comments (1)
Add Comment
  • احمد علی صدیقی

    اس ایک بات
    چوروں کو پڑ گئے مور