شوکت چیمہ پی پی 51 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔فائل فوٹو
شوکت چیمہ پی پی 51 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا کرونا سے انتقال

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظورچیمہ کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے ۔ایم پی اے شوکت منظور چیمہ پی کے ایل آئی میں زیرعلاج تھے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چند روز قبل مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میں شوکت منظورچیمہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اورانہیں حالت بگڑنے پروینٹی لیٹرپرمنتقل کردیاگیاتھا۔آج وہ کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں ۔

واضح رہے کہ شوکت چیمہ پی پی 51 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔