ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔فائل فوٹو
ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔فائل فوٹو

اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد لاناحکومت کوپیغام ہے۔ رانا ثنا ءاللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا ءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ علیم خان سے رابطے میں ہوں تاہم ان  سے سیاسی منظر نامے پر گفتگو نہیں ہوئی،اسپیکراسد قیصرکیخلاف تحریک عدم اعتماد لاناحکومت کوپیغام ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناءاللہ نے بتایاکہ پیپلز پارٹی اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی توحمایت کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کاایک مقصد ہوتاہے،اسد قیصراب غیرجانبدارنہیں رہے،اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لاناحکومت کوپیغام ہے۔