پیمرا کی حکم امتناع جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی۔فائل فوٹو
پیمرا کی حکم امتناع جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی۔فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے چینل 24 نیوزکا لائسنس بحال کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے چینل 24 نیوزکا لائسنس بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کی بندش کا اقدام معطل کر دیا گیاہے ،عدالت نے وفاقی حکومت ، پیمرا و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود نے 24 نیوز کا لائسنس بحال کیا ہے ، پیمرا کی حکم امتناع جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ہے۔