سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق میں متفقہ فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو
سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق میں متفقہ فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو

پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی

ی آئی اے نے اندرون ملک زبردست رعایتی کرایہ نامہ متعارف کرا دیا جس کے تحت اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کر دی گئی۔

کراچی، اسلام آباد اور لاہورکے مابین بغیر بیگیج کرایہ 9 ہزار 572 روپے کر دیا گیا، مسافروں کو 7 کلو دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک کرایے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔اس سے قبل اندرون ملک کرایہ 12 ہزار روپے مقرر کیا گیا تھا۔