ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔فائل فوٹو
ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

سینیٹ الیکشن میں عبدالحفیظ شیخ کی اپ سیٹ شکست اور یوسف رضا گیلانی کی جیت کے بعد وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل باجوہ نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے،ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔