مصنف
ویب ڈیسک
پرویزالہی کوغلط فہمی ہے کہ اس صوبے کے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ہیں،اُنہیں غلط فہمی ہے کہ وہ چاہیں گے ویسا ہوجائے، ایسا نہیں ہوتا۔میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے طالبہ کے اغوا کا نوٹس لے لیا
آئی جی پنجاب کو حکم دیا ہے کہ طالبہ کو بازیاب کرایا جائے ۔
اتحادی جماعتوں کا اجلاس۔ حمزہ شہبازپر عتماد کے اظہار کی قرارداد منظور
قرارداد میں اسپیکر پرویزالہٰی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے آئین میں مقررکردہ 7 روزکی مدت پرعمل نہ کرنے کے اقدام کی بھی سخت مذمت کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بارعمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی،شوکت ترین
تمام مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ مضبوط نگران حکومت لے آئیں۔پریس کانفرنس
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6جون تک ملتوی کردیا گیا
تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے سببب اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیادوں پر ختم ہوگئی۔
عمران خان اب بھی لاڈلہ ہے۔مریم نواز
آئین توڑنے کا جو کام عمران خان اور اس کے اسپیکروڈپٹی اسپیکر نے کیا وہ اگر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نے کیا ہوتا تو ہماری لاشیں چوکوں پر ٹنگی ہوتیں۔
شیریں مزاری کیخلاف کیس سابقہ دور میں بنا.محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب
شیری مزاری پرخود پرعائد الزامات کا جواب دینا ہو گا ۔
پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتازگرفتار
سیکریٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکریٹری کوارڈینیشن عنایت اللہ لک کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔
عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی توایسی بکواس نہ کرتا۔مولانا فضل الرحمن
عمران ایک لاش ہے،لاش پرکروڑ لوگ بھی کھڑےہوجائیں تو وہ زندہ نہیں ہوسکتی۔پریس کانفرنس
الطاف حیسن نے مریم کو قوم کی بیٹی قرار دیدیا
عمران خان کو کیا پتا بیٹیوں کے تقدس اور احترام کا۔
گذشتہ24 گھنٹے میں سب سے زیادہ پڑھی گئی