فیصلے سنانے کی اجازت اپیلوں پر حتمی فیصلے سے مشروط ہو گی۔ سپریم کورٹ
Read More »فیصلے سنانے کی اجازت اپیلوں پر حتمی فیصلے سے مشروط ہو گی۔ سپریم کورٹ
Read More »28 مارچ 2024
قیمتوں میں کمی سے تعمیراتی صنعت کو فروغ ملے گا کیونکہ عالمی کساد بازاری کے سبب اسٹیل کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار سے کم ہو کر 2 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگئی ہے
Read More »اجلاس کے دوران سینیٹ کی خواتین نشست، ٹیکنوکریٹ اور اقلیتی نشست پر 2 اپریل کو ہونے والے انتخاب بارے حکمت عملی طے کی جائے گی۔
Read More »28 مارچ 2024
مریم نواز نے رنگ روڈ ایس ایل فور کی تعمیر کے لیے ضروری اقدامات کی بھی ہدایت کی، ایس ایل 4 مراکہ سے شرقپور انٹر چینج ایم تھری تک بنایا جائیگا۔
Read More »6 ججز کی جانب سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 2 گھنٹے سے ججز کمیٹی روم میں ہوا۔
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 67 ہزار 10 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Read More »ملزم نے مشتعل ہوکر یونیورسٹی ملازم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا اور پھر ملزم فرار ہوگیا۔ زخمی ملازم کی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Read More »راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں 9 مئی کا مقدمہ درج ہے، ملزمان کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
Read More »ملاقات آج دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی، ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر گفتگو ہوگی۔
Read More »جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عرفان سعادت خان بنچ کا حصہ ہوں گے۔
Read More »