چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جسٹس علی باقرنجفی سے کل حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان سے ملاقات ، پارٹی رہنماؤں اور فیملی ممبران کو ناکوں پر روک…
بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان صفدر اور فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے، ساتھ ہی ڈاکٹر عمران، رائے سلمان اور مبشر مقصود کو بھی اجازت مل گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی، کورنگی کریک میں ماہرین نے دوبارہ آگ لگا دی
متاثرہ مقام سے گیس کا اخراج بدستور جاری ہے۔ گیس کے اخراج کے باعث علاقے میں شدید بو پھیل گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن، وزیراعظم اور آرمی چیف شریک
کنونشن کے شرکا کیلیے ظہرانے کا اہتمام آرمی چیف کی طرف سے کیا گیا،سید قمر رضا
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 20 اپریل کو اسرائیل کیخلاف ملک گیر مارچ کا اعلان
ملک بھر سے قافلے آئیں گے اور امریکی ایمبیسی کے سامنے جا کر احتجاج کریں گے،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےپتنگ بازوں کو گنجا کرنے پر پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی
پولیس قانون کے مطابق جو مرضی کرے لیکن جہاں غیر قانونی کام ہو گا عدالت برداشت نہیں کرے گی،جسٹس علی ضیاء باجوہ
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن کے باعث 17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن17 اپریل کو ہو گا۔
مزید پڑھیئےوہاڑی کے قریب کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، شعلے اور دھواں آسمان تک بلند ہو رہا ہے ، عینی شاہدین
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کی بچوں سے فون پر بات اور میڈیکل چیک اپ…
حکم پرعملدرآمد کی رپورٹ 28 اپریل کو جمع کروانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ رواں ماہ افغانستان جائیں گے
وزارت خارجہ کے حکام سمیت دیگر افسران بھی شامل ہونگے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےکوٹ ادو،تاوان کے لیےاغواء کیا گیا نوجوان بازیاب
کوٹ ادو میں دریائی چناب کے ساتھ کچے کے علاقے تحصیل چوک سرور شہید سے 18 سالہ مغوی نوجوان کو بازیاب کرا لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمستونگ:بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید
دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکا موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا۔
مزید پڑھیئےگلگت سے اسلام آباد جانیوالی بس برساتی نالے میں جاگری، 2 مسافر جاں بحق
ریسکیو 1122 ہری پور کی امدادی ٹیمیں سیٹلائٹ اسٹیشن اور 11 (ہری پور) اسٹیشن سے فوراً موقع پر پہنچیں۔
مزید پڑھیئےملک کو تباہی سے بچانے کا واحد حل مذاکرات ہیں: اعظم سواتی
ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو حل صرف مذاکرات ہیں، ہم نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کیا ہے
مزید پڑھیئےعدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو آج بھی پیش نہیں کیا جاسکا
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی جانب سے خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت مل گئی
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےچین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، امریکی وزیر خزانہ
امریکا چین مذاکرات کو اعلیٰ سطح سے آنا ہوگا جس میں ٹرمپ اور شی جن پنگ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےقاہرہ مذاکرات ناکام،حماس نے ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار کر دیا
مذاکرات کا مقصد جنگ بندی کی بحالی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تھا، تاہم کوئی نمایاں پیش رفت نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیئےبنوں: صوبائی وزیر کے پرائیویٹ سیکریٹری کے مکان پر دستی بم حملہ
صوبائی وزیر پختون یار خان کے پرائیویٹ سیکریٹری کے مکان پر دستی بم پھینکا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار پر ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز منجمد
حالیہ برسوں میں کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی اور یہودی طلباء کو ہراساں کیے جانا ناقابلِ برداشت ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ میں بربریت کی انتہا، شدید بمباری،37 فلسطینی شہید
آخری مکمل فعال ہسپتال کو بھی تباہ کر دیا، سعودی عرب، قطر سمیت دیگر ممالک کی ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی
ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن بھی چند ہفتے قبل الگ ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےکرک: ٹریلر اور وین میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق
10 لاشیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی افراد اور ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیئےحافظ آباد میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 3 بچے انتقال کرگئے
نامعلوم شخص بچوں میں مٹھائی تقسیم کرکے فرار ہوا، 6 بچوں کی طبیعت خراب ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی لاشیں ابھی تک تفتان نہیں لائی گئیں
انتظامیہ، ایرانی حکام اور سفارت خانے سے رابطے میں ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ
سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےلیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 11 افراد جاں بحق
حادثے میں گیارہ نعشیں نکال لی گئی ہیں،جن میں سے چار کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک نیا کیس
متاثرہ مریض کو فاطمہ جناح اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرادیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا
اجلاس 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں ہوگا، اجلاس میں سپریم کورٹ آئینی بینچ کیلئے مزید دو ججز کی نامزدگیوں پر غور کیا جائے گیا۔
مزید پڑھیئے