زمین کی ملکیت کے ثبوت اور سرکاری دستاویزات پیش کرنے کے باوجود کسی قانونی جائزے کے بغیر کام شروع کر دیا گیا،مقامی باشندے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جے این یو میں طلبہ کی مودی اور امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ رہنما عمر خالد اور شرجیل امام کو 2020 کے دہلی فسادات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےفلپائن میں 6.7 شدت کا زلزلہ، آفٹر شاکس جاری
زلزلے کا مرکز باکولن سے 68 کلومیٹر مشرق میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ:ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا
گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 2,653 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 185,062 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کی سینٹرل جیل میں ملاقات کروا دی گئی
میاں بیوی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ بیت المقدس،ڈرائیور نے بس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی،1 ہلاک
مظاہرین یہودی فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کیں، بسوں پر پتھراؤ کیا
مزید پڑھیئے2026ء پاکستان سے دہشتگردی ختم کرنے کا سال ہوگا،خرم دستگیر
ملکی خوشحالی کی سب سے بڑی رکاوٹ دہشتگردی ہے، اور دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےعثمان خواجہ کا آسٹریلیا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
مسجد کے لیے جگہ خرید لی گئی ہے اور کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اس مہینے کے آخر میں تعمیراتی کام شروع کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےائیر چیف ظہیر احمد بابر کی ریاض میں سعودی عسکری قیادت سے ملاقات
ملاقات میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
سیریز کے لیے مضبوط ٹیم تیار کی گئی ہے اور کھلاڑی اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔سلمان علی آغا
مزید پڑھیئےمذاکرات موجودہ پارلیمنٹ ختم کرنے کے لیے ہوں گے، محمود خان اچکزئی
8 فروری کو 25 کروڑ عوام کی رائے کو بدلا گیا، جو امیدوار جیتے انہیں ہرایا گیا اور جو ہارے انہیں جتایا گیا
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے بنگلہ دیش کی درخواست رد کردی،بھارتی میڈیاکا دعویٰ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے حالیہ کشیدہ حالات کے پیشِ نظر ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کرانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھیئےوینزویلا صدر کی گرفتاری پر شہری لاکھوں ڈالر کما گیا
تاجر نے محض 96 ڈالر کی شرط لگائی تھی کہ اگر امریکا جنوری کے اختتام تک وینزویلا میں فوجی کارروائی کرتا ہے تو اسے ادائیگی ملے گی
مزید پڑھیئےدھند کے باعث راستہ بدلنے والی بس کھائی میں گر گئی، 5 جاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےشدید دھندکے باعث 6 موٹرویزاور سوات ایکسپریس وے بند
سفر سے قبل ہیلپ لائن یا سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےمادورونے چندماہ قبل ٹرمپ کے ڈانس کی نقل اتاری تھی۔وڈیووائرل
امریکی صدرنے شکایت کی ہے کہ وینزویلا کے صدرنے ان کی نقالی کی تھی۔برطانوی اخبار
مزید پڑھیئےنئی ائرلائن لانے کا فیصلہ۔3ہوائی اڈوں،5بجلی کمپینوں کی بھی نجکاری ہوگی
وزیراعظم نے خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دے دیا
مزید پڑھیئےایران میں مظاہروں کے دوران اموات 36 ہوگئیں،بین الاقوامی میڈیا۔بچے شامل
حکام نے مرنے والوں کی تعداد نہیں بتائی لیکن کہا ہے کہ تین سکیورٹی اہلکار مارے گئے
مزید پڑھیئےمادورواوراہلیہ پکڑے جانے کے دوران زخمی ہوئے۔ امریکی میڈیاکا انکشاف
سماعت کے دوران بعض اوقات فلورس کا سر ڈولتے اورجھکتے دیکھاگیا۔سی این این
مزید پڑھیئےکولمبیا یقینی طور پر چوکنا ہے،جارحیت کا دفاع کریں گے۔وزیرخارجہ
خطے کے دوسرے ممالک جیسے میکسیکو، کیوبامیں بھی امریکہ مداخلت کرنا چاہتا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگرین لینڈ پر بھی فوجی کارروائی ممکن ہے،وائٹ ہاوس۔نیٹو بکھرنے کا خطرہ
مسئلہ ٹلنے والا نہیں ۔ ٹرمپ نیٹو سے اعتراضات کے باوجود بے چین ہیں۔ اہل کار
مزید پڑھیئے10مئی کو نئی دہلی نے امریکی حکام سے رابطوں کے لیے لابنگ کی۔دستاویزی شواہدمیں…
وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف، تجارتی نمائندہ اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کا عہدے دار شامل
مزید پڑھیئےپنجاب میں گھریلو استعمال کی سستی اور صاف گیس فراہم کرنے کامنصوبہ شروع
لاہور میں 4اور فیصل آباد میں 2بائیو گیس پلانٹس لگانے کی منظوری۔ کلین انرجی کا عملی آغاز ہوگا
مزید پڑھیئےمذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کے خاتمے کیلیے کرنے ہیں ہم تیار ہیں ، محمود خان…
ہم نے 8 فروری کو احتجاج کا اعلان کیا ہے، پورے پاکستان میں ہمارے ورکرز اپنے اپنے علاقوں میں آواز بلند کریں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسی پیک منصوبے کے نام پرجعل سازی میں ملوث 2رکنی ہسٹری شیٹرگینگ کے خلاف…
یف آئی اے کی تحقیقات مکمل ۔ملزمان کے خلاف پہلے بھی مالی فراڈ کے درجنوںکیسز ہیں۔ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی، 5 دن میں آوارہ کتوں نے 850 افراد کو کاٹ لیا
انڈس اسپتال کورنگی میں کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 41 سالہ شخص کی انگلی شدید انفیکشن کے باعث کاٹنا پڑ گئی۔
مزید پڑھیئےامریکا اگر انسانیت کا دوست ہے تو نیتن یاہو کو اغوا کرے ،خواجہ آصف
ہمارے جہاز بھارت سے جنگ ٹیسٹ ہوگئے، ہمیں اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے، گفتگو
مزید پڑھیئےبات 5 بڑوں تک آگئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر
ملاقاتیں نہیں دی جاتیں تو مذاکرات کیسے ہوں گے، ملاقات کی بھیک مانگنے کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان بے بنیاد پروپیگنڈے کے بجائے داخلی مسائل کے حل پر توجہ دے ،ترجمان…
دونوں ممالک کے تعلقات کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ذمے دارانہ رویہ اپنائیں اورسنجیدہ بیانات دیں،ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےیکم شعبان 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
19 جنوری کی شام کراچی سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos