82 ڈاکو زخمی ہوئے،123 کچے کے ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، 15 مغوی شہریوں کو بازیاب کرایا گیا، جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولی کلینک اسپتال میں لائے گئے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی فہرست جاری
زخمیوں اور جاں بحق افراد میں سے بیشتر کا تعلق ترلائی اور مضافاتی علاقوں سے ہے۔اسپتال ذرائع
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم آزاد کشمیر کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےمیئر کراچی نے گل پلازا کے دکانداروں کو خوشخبری سنا دی
رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان کے ایم سی
مزید پڑھیئےپشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترمیم کالعدم قرار دے دی
قانون نافذ کرنے کی ذمہ داری آئی جی پولیس پر ہے اور وہ صرف قانون کے سامنے جواب دہ ہیں،عدالت
مزید پڑھیئےخودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی، افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، حکومتی ذرائع
تخریبی کارروائیوں کے پیچھے افغان سر زمین اور بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا گٹ جوڑ کارفرما ہے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا : سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشت گردی ہلاک
علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی: صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلیے 24 گھنٹے گیس بندش کا اعلان
گیس بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہو گا، سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےچمن: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید
موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ڈپٹی کمشنر چمن
مزید پڑھیئےتمام مسالک کے علما کا دشمن کی سازشیں خاک میں ملانے کا پختہ عزم
شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا؛ مسجد میں دھماکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے، قاری عبید احمد ستی
مزید پڑھیئےسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان میں ٹرین سروس دوبارہ معطل
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں لاپتہ افراد کے کیسز 10 ہزار سے تجاوز، خیبرپختونخوا سر فہرست
خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر 3,730 کیسز رپورٹ ہوئے، سرکاری رپورٹ
مزید پڑھیئےپولیس پر 9مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی کا الزام
فورس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے۔ وزیر اعلیٰ
مزید پڑھیئےایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
خرمشہر فور میزائل کی رینج 2 ہزار کلومیٹر ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ میزائل طویل فاصلے پر واقع اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےحملہ آور کو پولیس اہلکار نے روکا اور مزاحمت پر فائرنگ کی۔ عینی شاہدین
دہشت گردی کا نشانہ بننے والی امام بارگاہ خدیجۃ الکبری تین منزلہ عمارت پر مشتمل ہے
مزید پڑھیئےازبکستان کا پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان
بزنس فورم میں معاہدوں پرعملدرآمد سے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ازبک صدر
مزید پڑھیئےوفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ۔ مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے…
پمز میں میں ایجمرجینسی، آرتھوپیڈک، برن سنٹر، نیورو ڈیپارٹمنٹ مکمل فعال
مزید پڑھیئےصدر اور وزیر اعظم کی اسلام میں دھماکے کی مذمت۔ قیمتی جانوں کے ضیاع…
ریاست شرپسند عناصر کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی۔
مزید پڑھیئےدھماکہ عین اس وقت ہوا جب دوسری رکعت کا سجدہ جاری تھا
ضلعی انتظامیہ کے مطابق 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
مزید پڑھیئےامام بارگاہ دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کا کزن بھی شہید
علی ناصر رضوی نے خود میت ایمبولینس میں رکھی، علامہ بشارت حسین
مزید پڑھیئےٹرمپ کی نسل پرستی اوباما اور مشیل کو ویڈیو میں بندر بنا دیا
لوگوں نے ٹرمپ کو "سب سے زیادہ کھلے عام نسل پرست صدر" کا خطاب دے دیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ-31 افراد شہید
حملہ اور کو مرکزی گیٹ پر روکا گیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا
مزید پڑھیئےلاہور میں بسنت پر ڈور پھرنے کے واقعات، پتنگ لوٹتے ایک ہلاک
لاہور میں بسنت 2026 کے دوران پتنگ بازی جان لیوا ثابت ہونے لگی
مزید پڑھیئےکراچی میں اشتہاری اسکرینز پر فحش مواد کیسے نشر ہوا؟
پولیس نے اسکرینز ہیک کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےبٹ کوائن بدترین زوال کا شکار کیوں ہوا؟ قیمت مزید 14 فیصد گر گئی
چھ ماہ پہلے سوا لاکھ ڈالر میں فروخت ہونے والی کرپٹو کرنسی اب 62 ہزار ڈالر کی رہ گئی
مزید پڑھیئے9 مئی کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے پولیس تفتیش کرے گی
عدالتی حکم پر ویڈیو شواہد فرانزک لیب اور نادرا بھیجے گئے ہیں
مزید پڑھیئےایران امریکہ مذاکرات مسقط میں شروع- بات چیت سے پہلے وائٹ ہاؤس کی دھمکی
ٹرمپ کے داماد سمیت امریکی نمائندگان شریک۔ ایران نے پاکستان سمیت علاقائی ممالک کی شرکت روک دی
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں جائیداد اور کاروبار پر دوران جرگہ بیٹے کی فائرنگ سے باپ…
3 زخمی۔واقعہ لوئر جناح آباد تھانہ میرپور کی حدود میں پیش آیا
مزید پڑھیئےپاکستان ازبکستان کے درمیان 29 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ۔
مزید پڑھیئےامریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر ایک شوٹنگ کے واقعے پر پولیس کی معاونت کے لیے روانہ ہوا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos