الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق مناسب وقت پرانتخابات کی تاریخ جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نون لیگ اور پی پی ارکان کی اکثریت نے استعفے جمع کرا دیے
پچاسی فیصد نون لیگی اور اسّی فیصد پی پی ممبران پارلیمنٹ شامل ہیں- سب کو ہاتھ سے تحریر استعفے دینے کی تاکید-
مزید پڑھیئےجعلسازوں نے احساس کفالت پروگرام میں بھی نقب لگادی
متعلقہ اداروں کے سسٹم میں خامیوں سے فائدہ اٹھاکر گھروں پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کر رکھی ہیں-
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلیے ریفرنس کی تیاری شروع
حکومتی ریفرنس رواں ہفتے سپریم کورٹ میں دائر ہونے کاامکان ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے گھر کا نقشہ مشروط طور پر منظور کیاگیا ہے۔شبلی فراز
(ن) لیگی رہنما جھوٹ کا سہارا لےکر بد نیتی پر مبنی غلط تاثر نہ پھیلائیں۔
مزید پڑھیئےقائد اعظم ٹرک اسٹینڈ سے تجاوزات اورقبضہ مافیا کا خاتمہ کیا جائے۔رحیم شاہ
ٹرک اسٹینڈ میں پینے کا پانی،سیوریج لائنیں اوراسٹریٹ لائٹیں لگائی جائیں۔اجلاس میں مطالبہ
مزید پڑھیئےملک میں کورونا سے مزید62 افراد جاں بحق ہوگئے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.
مزید پڑھیئےپنجاب اورکے پی کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری
دوقومی اور دو صوبائی حلقوںمیں پولنگ 19 فروری کوہوگی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ کا پاکستان بارکونسل کے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کاحکم
،وفاقی حکومت نے ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق درخواست پراعتراض اٹھادیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادکاکوروناجب تک ختم نہیں ہوگاملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔ شاہد خاقان
نیب قوم کا پیسہ اورلوگوں کا وقت ضائع کرتے ہیں،نا انصافی کا معاملہ زیادہ وقت نہیں چل سکتا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
بابر اعظم آئوٹ ہو گئے،کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد رضوان ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن خود سیلکٹڈ ہیں۔مولانا شیرانی
پی ڈی ایم ذاتی مفادات کے لیے قائم ہوئی، وزیراعظم عمران خان اگلے 5 سال بھی پورے کریں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگھریلو ناچاقی پر بھائی نے بھائی کوقتل کردیا
ملزم رحمت خان اور مقتول یوسف ایک ہی گھر میں اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ رہتے تھے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کی سینیٹرکلثوم پروین انتقال کرگئیں
سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں۔
مزید پڑھیئےغریب کے گھرگرادو،سیلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ۔مریم نواز
12لاکھ جرمانے کی ادائیگی پرعمران خان کی بنی گالا رہائش گاہ ریگولرائز کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےآج رات مشتری اورزحل کا ملاپ ہوگا
ڈبل سیارے غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پر جنوب مغرب کی جانب نظر آئیں گے۔ماہرین فلکیات
مزید پڑھیئےکرونا کی دوسری لہر۔پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ
جب تک پروازوں کے اجازت نامے دوبارہ حاصل نہیں ہوتے تب تک پروازیں منسوخ رہیں گی۔ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےگرین ٹاﺅن میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں کو قتل کردیا
مقتولین میں شمیم بی بی ،14 سالہ بیٹا فیصل اور16 سالہ بیٹی فوزیہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےSearch https://tour-of-britain.com/team-giant-alpecin-germany/ engines
Search https://tour-of-britain.com/team-giant-alpecin-germany/ engines Never miss an inplay decision just as before aided by the FreeSuperTips software. FOX wager could be the new on- https://tour-of-britain.com/team-giant-alpecin-germany/ line bets sportsbook by FOX Athletics. The best way to cash to a bookmaker, internet poker and even gambling house-place by PayPal is via a existing …
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی دبا وکے باعث خود کشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں تعینات قابض بھارتی فوج کے جونیئر کمیشن آفیسر سریندر سنگھ نے آرمی میس میں اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک …
مزید پڑھیئےخیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ۔ ڈائریکٹر سمیت 7 معطل ملازمین کو فارغ کرنے کی سفارش
ملازمین کی غفلت کی وجہ سے آکسیجن کی فراہمی بروقت ممکن نہ ہو سکی۔انکوائری رپورٹ
مزید پڑھیئےدبئی۔سوشل میڈیا پر ملاقات کے بعد 13سالہ لڑکی سے زیادتی۔پاکستانی گرفتار
27سالہ پاکستانی نوجوان کی ملاقات فلپائنی لڑکی کے ساتھ سوشل میڈیا پر ہوئی،دونوں مل کر فحش فلمیں بھی دیکھتے تھے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی رخصتی۔دوحہ معاہدے پرعمل درآمد مشکل ہو گیا
وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ کابل کے دوران پاکستان کا مقدمہ پیش کرنے سے قاصر رہے-
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب پیش نہ ہوئے توان کے وارنٹ جاری کریں گے۔ سلیم مانڈوی والا
سینٹ الیکشن وقت پرہوں گے کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکابل میں رکن پارلیمنٹ کی گاڑی کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا
9 افراد ہلاک،10 زخمی ہوگئے،خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےصومالی وزیراعظم بچ گئے۔دھماکے میں 15 افراد ہلاک
بم دھماکا وزیراعظم کی آمد سے کچھ دیر قبل ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے استعفے۔اعظم سواتی کا ڈی چوک پر100 دیگیں تقسیم کرنے کا اعلان
اگر میں امریکا میں اپنی دیوالیہ کمپنوں کو اٹھا سکتا ہوں تو ریلوے کو بھی ایک سال کے اندر منافع بخش ادارہ بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارتی اشتعال انگیزیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔پاکستان
بھارتی فائرنگ سے اکھوڑی گاؤں کی 25 سال کی لڑکی شدید زخمی ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکراچی کے منصوبے سب نواز شریف کے دیے ہوئے ہیں۔سعید غنی
وزیر اعظم عمران خان جب بھی نوٹس لیتے ہیں چیزیں مہنگی ہو جاتی ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کو قانونی قرار دے دیاگیا
سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر کے نقشے کی منظوری دی اورانہیں 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئے