کراچی کے صنعتی زونز- کچی آبادیوں اور ہائی ویز پر 8 ہزار سے زائد ڈھابے قائم ہوچکے- بیمار اور مردہ جانوں کے گوشت- مضرِ صحت گھی اور مصالحوں کا استعمال-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعظم نے سیاست نہیں ، ریاست کو بچایا،عطا اللہ تارڑ
مہنگائی ایک سال میں سنگل ڈیجٹ پر آگئی، یہ سب ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،عوامی اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیئےٹل میں پولیس موبائل اور اسلحہ چھیننے والے 14 شرپسند گرفتار
شرپسندوں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی آپریشن جاری ۔
مزید پڑھیئےیونان: غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، 39 افراد…
ایک شخص کی لاش سمندر سے نکال لی گئی۔ ڈوبنے والے شخص کی قومیت، جنس یا عمر کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلیے اہل قرار دے دیا
عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خود مختاری شادی کے بعد ختم نہیں ہوتی ، عدالت عظمیٰ
مزید پڑھیئےکوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو اختر مینگل کو گرفتار کر لیا جائے گا،…
انتظامیہ نے صبح 6 بجے اختر مینگل کو گرفتاری کے ایم پی او آرڈر سے آگاہ کر دیا تھا، تاہم سربراہ بی این پی نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا، شاہد رند
مزید پڑھیئےشکست خوردہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پاکستان کیلیے روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ کل دوپہر اسلام آباد پہنچے گا جبکہ دوسرا گروپ 7 اور 8 اپریل کی درمیانی شب لاہور پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کے قرآن پر حلف کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات
انی پی ٹی آئی سے کہا کہ آپ کی جیب میں کھوٹے سکے ہیں، میں نے کہا کہ اب مانسہرہ میں میرے ایک لاکھ ووٹ نہیں، سو ووٹ بھی نہیں۔
مزید پڑھیئےبی این پی اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
حکومت کی جانب سے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر رات گئے سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری طلب کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےامریکا کا بڑا سفارتی وار، جنوبی سوڈان کے تمام ویزے منسوخ
فیصلے کا مقصد اُن ممالک پر دباؤ ڈالنا ہے جو امریکا سے اپنے شہریوں کی واپسی میں تعاون نہیں کرتے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کا آئندہ ہفتے لندن جانے کا امکان، اہم ملاقاتیں شیڈول
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی نواز شریف کے ہمراہ لندن جانے کا قوی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحج پروازیں 29 اپریل سے شروع ہوں گی، وزیر مذہبی امور
90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے،ہمارا ٹریننگ کا پہلا سیشن مکمل ہو گیا، دوسرے مرحلے کا تربیتی کیمپ 8 اپریل سے شروع ہوگا، سردار یوسف
مزید پڑھیئےکور کمانڈرز کانفرنس کا دہشت گردی کے بلاتفریق خاتمے کا عزم
آرمی چیف کی زیرصدارت کانفرنس میں نیشنل ایکشن پلان کے دائرہ کار کے تحت عزم استحکام کی حکمت عملی کے تیز اور مؤثر نفاذ کی ضرورت پر زور
مزید پڑھیئےدریائے سندھ پر نہریں قبول نہیں کریں گے . بلاول کا اعلان
20 لاکھ خاندانوں کو گھر کا مالک بنارہے ہیں -ذوالفقار بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا افغان مہاجرین کو زبردستی نہ نکالنے کا اعلان
عوام اپنے فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں، وفاقی حکومت کے بیانات خطرناک ہیں، افغانستان میں جب تک امن نہیں ہوگا اس پورے خطے میں امن نہیں ہوسکتا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلندن میں قاضی فائز عیسیٰ پرحملہ کرنیوالے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال
گزشتہ برس نومبر میں حکومت پاکستان نے 23 پاکستانی نژاد افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی : ڈیفنس فیز ون میں 8 سالہ بچے کے سامنے باپ قتل
لوٹ مار کرنے آئےڈاکوئوں پر باپ جھپٹ پڑا اور ڈکیتوں سے لڑتا رہا، معصوم بچہ دیکھتا رہا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں 8 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا دکاندار…
میرب نامی بچی گھر سے دکان پر چیز لینے گئی تھی ، جہاں ملزم نے بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا، تھا۔
مزید پڑھیئےصہیونی فوج کا غزہ شہر پر زمینی حملہ، مزید 30 فلسطینی شہید
خان یونس میں اسرائیلی حملے میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےانسانی اسمگلنگ کیخلاف حساس ادارہ بھی سرگرم
ایف آئی اے کے 100 افسران کو ایئر پورٹس اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلوں میں تعیناتی کے لیے بلیک لسٹ قرار دیا جاچکا
مزید پڑھیئےمیئر کراچی پارکنگ مافیا کے سامنے بے بس
مرتضیٰ وہاب نے 46 سے زائد پارکنگ سائٹس فری کرنے کی نوید سنائی تھی- اعلان کے باوجود صرف آخری عشرے میں رسید دیئے بغیر لاکھوں روپے یومیہ بٹورے گئے-
مزید پڑھیئےافغان مہاجرین کی واپسی سست روی کا شکار
پشاور میں مقیم بیشتر افغان باشندوں کو ڈیڈ لائن میں توسیع کی امید- تاحال کاروبار بند نہیں کیے- حکومت کے پاس ڈیٹا موجود ہے- دکانیں سیل کرنے کا امکان-
مزید پڑھیئےکراچی میں مضرِ صحت مٹھائیوں کی بھرمار
سستے کی وجہ سے غریب و متوسط طبقے کے شہری ناقص مٹھائیاں خریدنے پر مجبور- کیمکل سے تیار گلاب جامن اور چم چم سمیت دیگر آئٹم 300 سے 400 روپے تک فروخت-
مزید پڑھیئےسابق وزیر نوابزادہ گہرام بگٹی ڈیرہ بگٹی ٹائون سے گرفتار
وابزادہ گہرام بگٹی نے بھی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر خواتین رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف ڈیرہ بگٹی سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغان سیٹیرن کارڈ کے حامل افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی تارکین کی باعزت واپسی کے عمل کے تحت ہولڈنگ کیمپ لنڈی کوتل میں لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبجلی بلوں میں ٹی وی فیس ختم کرنے کافیصلہ
ملک بھر میں 4 کروڑ 26 لاکھ بجلی صارفین سے صرف ٹی وی لائسنس فیس کی مد میں تقریبا ڈیڑھ ارب روپے وصول کیے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے جج نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اگلے سیشن میں 3 رکنی بینچ کے روبرو مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےپولیس افسر کو صدر زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا
تفتیشی افسر ابرار شاہ نے فیس بک پر 2 اپریل کو پوسٹ کی تھی، جس میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ لکھے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےروس کے یوکرینی شہر پر ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی
ریسکیو ٹیمیں رات بھر ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف رہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 793 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔
مزید پڑھیئے