دھماکہ اس قدرشدید تھا کہ وہاں کھڑی ملٹری کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دیدیا
انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران راکٹ حملہ
کئی دھماکے سنے گئے،تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی،لوگ بھاگنے لگے۔
مزید پڑھیئےکیافرمانروا شاہ سلمان بغاوت کے صدمے سے علیل ہو گئے؟
کل 3 شہزادوں کی جانب سے جن میں ان کے بھائی اور بھتیجے شامل تھے بغاوت کا منصوبہ بنایا گیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔
مزید پڑھیئےذخیرہ اندوزی کرکے پیسہ بنانے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔وزیراعظم
کچھ بھی ہوجائے، بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔مہمند میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے2 نہتے کشمیری شہید کردیے
ضلع شوپیاں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی۔
مزید پڑھیئےاسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری۔25 مسافرجاں بحق
پولیس کے مطابق کوسٹر میں 25 مسافرہی سوار تھے۔
مزید پڑھیئےاٹلی کے آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار
آرمی چیف جنرل سالواتورفارینا کی جگہ چیف آف اسٹاف جنرل فیڈریکو بوناٹو کو آرمی چیف کی ذمy داریاں سونپ دی گئیں۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللہ میں تنازع سنگین ہو گیا
اشرف غنی اوران کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
مزید پڑھیئےچیمپئن کو کوئی ہرا نہیں سکتا۔وزیر اعظم
میں کھلاڑی نہ ہوتا تو22سال پہلے شکست تسلیم کرچکا ہوتا۔افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش۔سرمایہ کار سر پکڑکربیٹھ گئے
سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔
مزید پڑھیئےنیب نے ملک مفلوج،معیشت تباہ کردی۔شاہد خاقان عباسی
نیب سیاسی انتقام کیلیے استعمال ہورہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں 20 شہزادے گرفتار
گرفتارافراد پر بغاوت کے لیے امریکیوں سمیت دیگر بیرونی قوتوں سے رابطوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقطر نے پاکستانیوں کیلیے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی
نئی پابندیوں کے تحت پاکستانیوں کو آن لائن یا آن ایرائیول ویزا پرقطر نہیں آنے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک۔کرنل شہید
کارروائی کے دوران پاک فوج نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور مواصلاتی نظام تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھول چٹا دی
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقرررہ اوورز میں97 رنز بنائے،ملتان سلطانز نے مطلوبہ ہدف 7ویں اوور میں ہی آسانی سے پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاپر پتھراﺅ
پتھراﺅ کی وجہ سے مارچ کے کئی شرکا زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعورت آزادی مارچ سے برقعہ پوش مرد گرفتار
میں برقعہ پہن کر فاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا۔ گرفتار شخص کا صحافی کو جواب
مزید پڑھیئےحکومت نے بنا منصوبہ بندی آئی ایم ایف سے قرض لیا۔بلاول بھٹو
تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے غریب عوام کیلیے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمعاہدے پر عملدرآمد ہورہا ہے۔ افغان طالبان
امریکی حکام کے معاہدہ توڑنے کے دعوے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔سہیل شاہین
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایاگیا
شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں،سول سوسائٹی کی جانب سے سیمینارز اور کانفرنسز کاانعقاد کیاگیا۔
مزید پڑھیئےویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ۔ آسٹریلیا نے بھارت کو پچھاڑدیا
آسٹریلوی بلے بازوں نے بھارتی بائولرزکو مارمارکر بھرکس نکال دیا۔
مزید پڑھیئےخواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے والوں کو الیکشن ٹکٹ نہیں دیں گے۔سراج…
خواتین کو حقوق نہ دینے والوں کا مقابلہ کریں گے۔ تکریم نسواں مارچ سے خطاب
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمن کو فون۔راز فاش نہ کرنے کا مشورہ
ملکی مشکلات میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ہمیں اس وقت ملک میں نئے کٹے نہیں کھولنا چاہیے۔چوہدری شجاعت
مزید پڑھیئےہرات میں طالبان کے حملے میں7 افراد ہلاک
ہرات میں ہونے والے حملے میں 3 مقامی عسکریت پسند کمانڈروں کے ہلاک اور5 کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرزکو دفاعی چیمپئن کوئٹہ راس آ گیا۔دوسری بار شکست دیدی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے لاہورکو جیت کے لیے 99 رنزکا ہدف دیا تھا جولاہورنے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 20 مئی سے 20 جولائی تک ہونگی
نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 16 مارچ سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ سعید غنی
مزید پڑھیئےمنہدم عمارت کے ملبے سے مزید7 لاشیں برآمد۔تعداد27 ہوگئی
4 روز قبل گرنے والی 3 رہائشی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری
مزید پڑھیئےکراچی میں پھر زہریلی گیس کا حملہ۔150 سے زائد افراد متاثر
اچانک دھماکہ ہوااورہرطرف دھواں پھیل گیا۔ملازمین
مزید پڑھیئےچینی اورگندم بحران کے ذمےدارہوشیارہو جائیں!
ذمے داروں کو کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos