احتساب عدالت کی سیکیورٹی کیلئے 500 رینجرز اور 1500 پولیس اہلکارسیکیورٹی پر تعینات ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
احدچیمہ کوجس پرگرفتارکیاگیاان میں سےکچھ ثابت نہیں ہوا،راناثنااللہ
فواد حسن فواد انتہائی دیانت دار اور قابل افسر ہیں ۔
مزید پڑھیئےٹھنڈے ممالک میں بھی بدترین گرمی ۔کینیڈا میں 19ہلاک
12 اموات شہر مونٹریال جبکہ 5 دیہی علاقوں میں ہوئیں
مزید پڑھیئےکراچی،فیکٹری میں اچانک بھڑکنےوالی آگ سے6افرادزخمی
فوم فیکٹری میں لگنے والے آگ نے سب جلا کر خاکستر کر دیا،
مزید پڑھیئےسائبیریا میں سرخ رنگ کی بارش دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے
بارش کا سرخ رنگ کسی فلمی سین کا منظر پیش کررہا تھا
مزید پڑھیئےٹرمپ مہربان ۔بھارتی اُتم دھلون انسداد منشیات ایجنسی سربراہ مقرر
اُتم دھلون نے رابرٹ پیٹرسن کی جگہ لی ہے جو 30 سالہ سروس کے بعد ریٹائر ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےفوادحسن فوادکی زبان کھلتےہی شریف خاندان کی کارکردگی سامنےآجائیگی،علیم خان
جذباتی تقریر،کھوکھلے نعرے کی انتخابی مہم شریفوں کوانجام سے نہیں بچاسکتی ہے۔رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےامریکاکا پاکستان کو ٹائیفائیڈ سے متعلق سنگین الرٹ جاری
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کو ٹائیفائیڈ سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ٹائیفائیڈ بخار پراینٹی بائیوٹک ادویات کام نہیں کر رہی ہیں۔ قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، ٹائیفائیڈ بخار کے مریض کو 103 سے 104 تک بخار ہو سکتا …
مزید پڑھیئےغلطی چھپانےکیلئےجھوٹ بولنےوالےنشان عبرت بنیں گے،نثار
نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.سابق وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےشہبا ز شریف نے 10 سال میں ایک ڈھیلے کا کام نہیں کیا۔پرویز الہی
گجرات کے لوگوں کے خون کو گرمانے کی ضرورت نہیں،وہ گرمی سے تپے بیٹھے ہیں
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے10سال میں ایک ڈھیلےکاکام نہیں کیا۔پرویزالٰہی
مسلم لیگ ن کے رہنما کس منہ سے ووٹ مانگ رہےہیں، رہنمامسلم لیگ ق
مزید پڑھیئےپارٹی کامنشورپیش،ڈیم بنانےکیلئےچندہ اکٹھاکرنا پڑاتوکریں گے،شہباز
بھارت ڈھٹائی سے ڈیم پر ڈیم بنا رہا ہے اس لیے دیامر بھاشا ڈیم ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےنواز شریف کو 14 سال قید اور جائیداد ضبطگی کی سزا ہوسکتی ہے،بابراعوان
نواز شریف نے فیصلہ موخر کرنے کی عجیب فرمائش کی ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملزم کے کہنے پر تاریخ بدل دی جائے،بابراعوان
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے3لاکھ 50ہزارفوجی جوانوں کی تعیناتی کی منظوری
پاک فوج نے 25 جولائی کو پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کے لئے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے:
مزید پڑھیئےکلثوم نوازکےہوش میں آنے تک ایون فیلڈ فیصلےکو موخر ہونا چاہیے،شاہدخاقان
دوسرے لوگوں کےفیصلےڈھائی ڈھائی سال تاخیر کا شکا رہوئے ہیں تو یہ بھی چند دن انتظا رکیا جاسکتا ہے۔سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےہم نے5 سالوں میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی بنائی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب
2013میں منشورتوسب جماعتوں نےپیش کیا،عوام کودیکھنا چاہیےعمل کس نےکیا،شہباز شریف
مزید پڑھیئےنواز شریف اڈیالہ جیل آپ کا انتظار کررہی ہے۔عمران خان
نیب کا الیکشن تک سیاستدانوں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ پاگلوں والی بات ہے اور اس میں کوئی قانون نہیں،عمران
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کےرہنماظفرعلی شاہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت
ملک کو عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے، ظفرعلی شاہ
مزید پڑھیئےسہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
پاکستان کے 194رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسٹریلوی ٹیم صرف149رنز بناسکی
مزید پڑھیئےعطا الحق قاسمی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کا فیصلہ محفوظ
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ عطا الحق قاسمی ایک ہی وقت میں چیئرمین اور ایم ڈی تھے
مزید پڑھیئےنیب نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا
یب نے فواد حسن فواد کو آج گیارہویں مرتبہ طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےعدالت نے میشا شفیع کو 13 اگست کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا
میشا شفیع نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور یار محمد رند کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کا حلقہ این اے 67 جہلم سے نااہلی کا ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرنے کیلئے درخواست دائر
بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی درخواست کے ساتھ لگائی گئی ہے
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس کا اظہار تشویش
پٹرولیم مصنوعات پر کس بات کی کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےعالمی برادری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کیخلاف ورزی کا نوٹس لے۔ دفتر خارجہ
طالبان امن کے قیام کے لئے موقع کا فائدہ اٹھائیں گے۔ترجمان
مزید پڑھیئےاین اے 57 سے شاہد خاقان کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار
ان کے مؤکل نے کاغذات نامزدگی میں کوئی اثاثے نہیں چھپائے۔وکیل شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےراؤ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
نقیب اللہ کو ساتھیوں سمیت دن 3:21 منٹ پر جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا
مزید پڑھیئےسائٹ ایریا میں فوم کی فیکٹری میں آتشزدگی، 6 فائر فائٹرز زخمی
آگ صبح 8 بجے لگی تھی جس پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تھا۔ تاہم آگ نے اچانک سے پھر شدت اختیار کرلی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 لاکھ روپے عطیہ…
چیف جسٹس نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ذاتی طور پر دیئے ہیں
مزید پڑھیئے