سرکاری گاڑیاں اس لئے چوری کرتے تھے کیونکہ ان میں ’’ ٹریکر ‘‘ نصب نہیں ہوتے تھے،ملزم کا انکشاف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسحاق ڈارکی وطن واپسی کیلئےاقدامات،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےجواب جمع کرادیا
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کے لئے ملتوی کردی
مزید پڑھیئےمصدق ملک نےنئی حکومت کے بجٹ کو غریب دشمن بجٹ قرار دے دیا
نئے پاکستان والے کہتے ہیں اتنا ٹیکس ڈالو کہ سب کی کمر ٹوٹ جائے،جو ٹیکس نہیں دیتے وہ مزے کریں۔مصدق ملک
مزید پڑھیئےغریب بچوں کواپنےحصےکاکھانا کھلانےوالےپولیس اہلکار کیلئے انعام
سپاہی برکت اللہ شاہ نے یوم عاشور پر اپنے حصے کا کھانا 2 غریب بچوں کو کھلا یا تھا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں لڑنےوالےتمام کشمیریوں کوحریت پسندسمجھتےہیں،فوادچوہدری
کشمیر اب بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، ہم بھارت کے اندرونی حالات سے متاثر نہیں ہوں گے،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےغریبوں کیلئےگیس کی قیمتیں10جبکہ امیروں کیلئے 145 فیصد بڑھائی ہیں،اسدعمر
ابھی ایک ماہ ہوا ہے، آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے، گھنگرو والوں کیلئے مشورہ ہے اپنے حصے کا جائز ٹیکس دینا شروع کردیں،
مزید پڑھیئےشکارپورمیں ہائی ٹینشن لائن گھر پرگرگئی، 4 بچے جھلس گئے،اسپتال منتقل
متاثرہ بچوں کے اہلخانہ کا شکارپور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (سیپکو)کے خلاف احتجاج ک،سخت نعرے بازی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نواز شریف سےمولانافضل الرحمان کی جاتی امرامیں ملاقات
ملاقات میں حکومت کے خلاف سخت اپوزیشن کرنےکیلئےپیپلزپارٹی کےساتھ تعلقات بہتر بنانےاور سیاسی رابطے بڑھانے کے امور بھی زیر غور آئیں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےاپوزیشن کاحکومت سےگیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کامطالبہ
موجودہ حکومت عوام کے ووٹوں کی نہیں بکہ دھاندلی کی پیدوار ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اخلاف شہباز شریف
مزید پڑھیئےپنجاب اورکےپی کےمیں یکساں بلدیاتی نظام پراتفاق ہوگیا
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان صرف ایک معاملے پر اختلاف ہے
مزید پڑھیئےالعزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزمنتقلی کامعاملہ،نیب کااپیل واپس لینےکافیصلہ
جج ارشد ملک کی احتساب عدالت میں دونوں ریفرنسز پر کافی کارروائی ہو چکی ہے جو مکمل ہونے کے قریب ہے،نیب کا موقف
مزید پڑھیئےانتخابات میں دھاندلی:ن لیگ نےپارلیمانی کمیشن کیلئےارکان نامزدکردیے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا
مزید پڑھیئےاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت ناساز ،اسپتال منتقل
ڈاکٹرز کا اسپیکر قومی اسمبلی کو شام تک آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کے خلاف قرارداد جمع
ایسا منصوبہ جسے تین صوبوں کی عوام مسترد کرچکی ہے کسی صورت نہیں بننا چاہئے، قرارداد
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 3 نوجوان شہید
گزشتہ روز سے جاری محاصرے میں شہید کشمیریوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےانور مجید، عبدالغنی مجیداورحسین لوائی کواسپتال سے جیل منتقل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ میں انور مجید کی میڈیکل رپورٹ پیش، مکمل صحت یاب قرار دے دیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےدیامر بھاشا،مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی
ڈیم فنڈ کو ’سپریم کورٹ اور وزیر اعظم فنڈ برائے دیا میر بھاشا مہمند ڈیم‘ کا نام دے دیا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی آبی جارحیت، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا
دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی جب کہ سیالکوٹ میں چہور کے مقام پر نالہ ڈیک میں طغیانی سے کئی دیہات زیر آب آگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کیلئےاقتدارمیں آئے ہیں، خورشید شاہ
وفاقی حکومت پورے ملک میں مرضی کا بلدیاتی نظام نہیں لاسکتی: خورشید شاہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس
اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت کونسل کے دیگر اراکین جن بھی شریک.
مزید پڑھیئےایران خود کو آئینے میں دیکھے اور پھر بات کرے،امریکا
ایران الزام تراشی کے بجائے اندرونی صورتحال پر توجہ دے۔نکی ہیلی
مزید پڑھیئےمتنازع انٹرویو:عدالت نے نواز شریف کو طلب کرلیا
لاہور ہائی کورٹ نے سرل المیڈاکانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیتے ہوئے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو 8 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری افسران کی دُہری شہریت کیس کا فیصلہ محفوظ
ڈاکٹرز اور اساتذہ کی دہری شہریت میں قباحت نہیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کاگھریلو ملازمین کی چھٹی کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
گھریلو ملازمین کے حقوق کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے انہیں بھی لیبر لاز کے دائرہ کار میں لایا جائے گا، ذرائع پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےخیبرایجنسی: مٹی کا تودہ گرنے سے 4 خواتین جاں بحق
جاں بحق خواتین میں ماں اور اس کی تین بیٹیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی ۔
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس،جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت رپورٹ جمع کرادی
مزید 33 مشکوک اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا اور اب تک کی تحقیقات میں 334 ملوث افراد سامنے آئے ہیں اور تمام افراد اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشنر کرتے رہے، سربراہ جے آئی ٹی احسان صادق
مزید پڑھیئےہیٹ ویو کی ریکارڈ لہر کے بعدبرطانیہ میں شدیدبرفباری کاامکان
کئی بار برفباری ہوگی، ماہرین کے نزدیک برطانیہ کوکرسمس ا ور سال نو کے آغاز کے دوران کئی طوفانوں کابھی سامناہوگا۔
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 1ماہ کی توسیع
صرف 10 فیصد سے بھی کم ٹیکس دہندگان نےگوشوارے جمع کرائے ۔ اس بار زیادہ ٹیکس گوشوارے داخل ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس اہلکاروں کو4 ہزار چھوٹے ہتھیار فراہم
پٹرولنگ، اسکواڈ ڈیوٹی، مددگار 15 یا پکٹ پر تعیناتی کے دوران بڑے ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے