ہمیں تجارت میں امریکی ڈالر کی بجائے اپنی کرنسی استعمال کرنے کیلیے ترسیل زر کا نیا نظام بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔طیب اردگان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کردیا گیا
اب ترکی اور ملایٔشیا کے علاوہ قطر مل کر چینل بنائیں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان پرویز مشرف کے حق میں کھل کر سامنے آ گئی
پرویز مشرف سے یکجہتی کیلیے اتوار کو بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےبطور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا آخری مقدمہ
مری میں آمنہ بی بی پر فائرنگ سے متعلق کیس کو نمٹا دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان بار کونسل جسٹس وقارکی حمایت میں آ گئی
بار کونسل کے صدراو ردیگرعہدیداروں نے خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر تنقید کی مذمت کی۔
مزید پڑھیئےسرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں 4ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
پچھلے 138دنوں سے ریاست میں بی ایس این ایل سمیت تمام کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری۔پولیس فائرنگ سے2 افراد ہلاک
کرناٹک کے شہر منگلورو میں 22 دسمبر تک پورے جنوبی کنڑا ضلع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسات ماہ کا بچہ ٹیکساس کے”وائیٹ ہال”کا اعزازی میئر بن گیا
سالانہ طورپرفنڈ جمع کرنے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے،سب سے زیادہ بولی لگانے والوں کو میئر کا اعزازی عہدہ تفویض کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےماسکو میں انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرپر فائرنگ۔3 افسر ہلاک،5زخمی
سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو 'مار گرایا
مزید پڑھیئےجسٹس آصف سعید کھوسہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے
جسٹس گلزار کل نئے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےپی آئی سی حملہ کیس میں17وکلا رہا
گرفتار وکلااس واقعہ میں ملوث ہیں،سرکاری وکیل نے ضمانتوں کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کاگھر سیل کردیا گیا
شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سامنے آ گئے
انہوں نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےکیا ہوا حالات کو،صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے۔جسٹس وقار سیٹھ
آپ نے تو کچھ نہیں کرنا، میں تو ٹی وی نہیں دیکھتا۔ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے دلچسپ مکالمہ
مزید پڑھیئےمشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو۔وزیراعظم چئیرمین ہوں گے
مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد کی رکنیت ختم کردی گئی۔ نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےعدلیہ کے خلاف گھناﺅنی مہم شروع کردی گئی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ
مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد اور غلط ہے۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےانگلینڈ ویمنز نے کلین سوئپ کر دیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 26 رنز سے شکست دیدی
مزید پڑھیئےعمران خان نے چیئرمین نیب کو بلاکر کیاکہا؟
مجھ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کو ٹارگٹ کیاجائے ۔اکرم درانی
مزید پڑھیئےفل کورٹ ریفرنس۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوراٹارنی جنرل انور غیر حاضر
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ چھٹی پر اور اٹارنی جنرل بیرون ملک ہیں۔
مزید پڑھیئےہم ادارے کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں۔ترجمان پاک فوج
پرویز مشرف کیخلاف فیصلے پر جن خدشات کا اظہار کیا گیا، وہ اب درست ثابت ہو رہے ہیں.پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت نے جج وقارسیٹھ کے خلاف سخت قدم اٹھا لیا
سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ، مسودے کی تیاری شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکیا ایسے لوگ بھی جج بن سکتے ہیں۔فواد چوہدری
آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےفیصلہ لکھنے والے جج کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں۔اٹارنی جنرل
جج کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت ایکشن لینا پڑے گا، حکومت ان ججز کے خلاف ایکشن لے گی۔انورمنصور
مزید پڑھیئےعمیر بلوچ کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس
پی آئی سی واقعے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور بینچ کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔پاکستان پہلی اننگز میں191رنز پر ڈھیر
بابر اعظم 60 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےعلی احمد کردکا وکلا کو 48 گھنٹے میں رہا کرنے کا الٹی میٹم
ہمارے گرفتار ساتھیوں کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، انہیں چھوڑنا پڑے گا۔علی احمد کرد
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پریس کانفرنس میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے کے حوالے سے پاک فوج کا موقف پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیس کا تفصیلی فیصلہ
پرویزمشرف پر5 چارج فریم کیے گئے تھے، ہر جرم پرایک بار سزائے موت دی جائے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف سے متعلق تفصیلی فیصلے میں اعتزاز احسن کا ذکر
جنرل کیانی کا فون آیا تھا،انہوں نے براہ راست یہ نہیں کہا تھا کہ مارچ چھوڑدیں۔
مزید پڑھیئےمشرف کیس کا تفصیلہ آتے ہی اسٹاک مارکیٹ زمین بوس ہو گئی
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی۔100 انڈیکس میں 1135 پوائنٹس کی کمی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos