پولیس مقابلے میں نوجوان کی مبینہ ہلاکت کیس میں پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد۔دوبارہ تحقیقات کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فاطمہ بھٹونے سندھ میں گھوسٹ اسکولوں کے خلاف علم بلند کردیا
سجاول کے تعلیمی ادارے کی ایسی تصاویر شیئرکردیں جس سے سندھ حکومت کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔
مزید پڑھیئےخادم حسین رضوی کے بھائی سمیت 25 کارکنوں کی سزائیں معطل
عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ان کی درخواست ضمانت منظورکرلیں۔
مزید پڑھیئےچیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ۔5اہلکار شہید
جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں فائرنگ سے9افراد ہلاک
پہلے واقعہ میں فائرنگ سے تین جبکہ دوسرے میں پانچ افراد لقمہ اجل بنے، ہلاک ہونے والے تمام لوگ کرد نژاد تھے۔فائل فوٹو
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربااضافہ
ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کو شیرآٹا کھا گیا کہ نعرے یاد آگئے
بلاول صاحب!آپ نے بس چلانا ہے تودو خاندانوں سے لوٹی ہوئی قوم کی دولت واپس دلوادیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔
مزید پڑھیئےارشدملک ایئرفورس یا پی آئی اے میں سے ایک کاانتخاب کریں۔سپریم کورٹ
عدالت نے طیارہ گمشدگی سے متعلق پی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےکیا معلوم،پی آئی اے کے لوگو کیساتھ کونسی فلم شوٹ ہوئی۔چیف جسٹس
فلم بنانے والی کمپنی اسرائیلی ہونا بہت سنجیدہ بات ہے۔جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےکرپشن کا بم پھٹ گیا۔عمراکمل زد میں آکرپی ایس ایل سے باہر
عمرا کمل انکوائری کے دوران کسی بھی طرح کی کرکٹ میں حصہ نہیں لے سکتے۔پی سی بی
مزید پڑھیئےسمندری حدود کی خلاف ورزی پر23 بھارتی ماہی گیرگرفتار
بھارتی ماہی گیروں سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپرلیگ 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی
ایونٹ کا پہلا میچ کل کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر63 سال کرنے کا فیصلہ معطل
کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر63 سال کردی تھی۔
مزید پڑھیئےخانہ کعبہ اورمسجد نبوی میں فوٹواورویڈیوزبنانے پرپابندی
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےچین میں کروناوائرس چمگادڑ کھانے سے پھیلا
وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2000سے زائد ہو گئی،75ہزار سے زائد افراد متاثر۔
مزید پڑھیئےعبداللہ عبداللہ کا نتائج ماننے سےانکار۔الگ حکومت بنانے کا اعلان
ہماری ٹیم، شفاف اور بائیو میٹرک سسٹم کے تحت جیتی اور ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں۔عبداللہ عبداللہ
مزید پڑھیئےشبر زیدی نے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی
مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔
مزید پڑھیئےواہگہ بارڈر دھماکہ کیس۔مجرمان کو5،5 بار سزائے موت کا حکم
عدالت نے تینوں مجرمان کو تین، تین سو سال قید اورایک، ایک کروڑروپے جرمانے کی سزا کا حکم بھی سنایا۔
مزید پڑھیئےآخری وارننگ!ترک صدر نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی
اگر شامی حکومت ترک فوجیوں کی پوزیشن کی حمایت ختم کرتی ہے تو ادلب میں فوجی آپریشن شروع کردیا جائے گا۔خطاب
مزید پڑھیئےوزارت صحت اتنی نااہل ہے،کراچی میں گیس کا پتہ نہیں لگا سکی۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکریٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
مزید پڑھیئےاٹارنی جنرل معافی مانگیں یامواد پیش کریں۔سپریم کورٹ
جج کی اہلیہ اور بچوں سے جواب مانگے بغیر ریفرنس بنا دیا،تحریری طورپر دلائل دیں۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے 11 سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا
بہاولنگرکے نواحی گائوں میں گیارہ سالہ عابد علی اور16 سالہ نعیم پسٹل سے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنارہے تھے کہ فائر ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجتنے مرضی مارچ کرلیں،عمران خان کہیں نہیں جارہے۔شیخ رشید
کابینہ میں یہی فیصلہ ہوا مریم کو باہر نہ جانے دیا جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسبی میلے کے مہمان خصوصی عارف علوی۔بینرنواز شریف کا آویزاں
صدر مملکت عارف علوی میلہ کے افتتاح کیلیے سبی پہنچے تو انکشاف ہوا،دعوت ناموں پر نواز شریف کی تصاویرلگی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان
نومبرمیں 2020 میں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون اجلاس کے بعد استعفی دے دوں گا۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیریوں کو شہیدکر دیا
بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈرامہ”عہد وفا“پر پابندی کی درخواست مسترد
درخواست گزار پہلے پیمرا سے رجوع کرے، شنوائی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔جسٹس شاہد وحید
مزید پڑھیئےکس نے سلطان راہی بن کرعمارت کو تالالگایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکریٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا کوئی طیارہ گم نہیں ہوا۔جواب سپریم کورٹ میں جمع
طیارہ فروخت کیا گیا جو اپنی عمر2016 میں پوری کرچکاتھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos