تازہ ترین

غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پرحملہ

بیت حانون:فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت حانون میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر قاتلانہ حملہ کیا تاہم فلسطینی شہری اس حملے میں معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے مقامی وقت کے مطابق عصر کے بعد فلسطینی شہریوں …

مزید پڑھیئے

بچوں کی فحش تصاویر بانٹنے کے جرم میں24 ہسپانوی ملزمان گرفتار

میڈرڈ:ہسپانوی پولیس نے بچوں کی فحش تصاویر بانٹنے کے جرم میں24 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشتبہ ملزمان میں برطانیہ، گھانا، پاکستان اور اکواڈور کے شہری شامل ہیں۔ پولیس نے مزید 8 ایسے افراد کی شناخت بھی کر لی ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ …

مزید پڑھیئے

سعودیہ اپنے برادر ممالک کے استحکام کا خواہاں ہے۔عادل الجبیر

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ اردن کی سپورٹ کے لیے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کا منصوبہ باور کراتا ہے کہ مملکت اپنے برادر ممالک کے استحکام کا خواہاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں الجبیر نے کہا کہ خادم حرمین شریفین …

مزید پڑھیئے

امریکی پالیسیاں دیگر ریاستوں پر مسلط کرنا خطرناک ہے۔ایران

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اپنی پالیسیاں دیگر ریاستوں پر مسلط کرنے کا عمل ان ریاستوں کے لیے خطرناک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات جوہری ڈیل سے امریکا کی دستبرداری کے تناظر میں کہی۔ اس موقع پر انہوں …

مزید پڑھیئے

اتحادی ممالک میں اختلافات کوئی انہونی بات نہیں۔ بشار الاسد

دمشق:شامی صدر بشار الاسد نے ایسے تاثرات کو رد کر دیا ہے کہ ان کے ملک کے فیصلے روس کی جانب سے کیے جا رہے ہیں۔اتحادی ممالک میں اختلافات کوئی انہونی بات نہیں ہیں لیکن روس نے فیصلہ سازی میں کبھی زبردستی نہیں کی، شامی ریاست کا ایک ایک انچ …

مزید پڑھیئے

بھارتی سائنسدانوں کا ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی:بھارتی سائنسدانوں نے کائنات کی وسعتوں میں ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس نئے دریافت ہونے والے سیارے کا سائز ’سب سیٹرن‘ (Sub Saturn)یا سپر نیپچون (Super …

مزید پڑھیئے

لڑکیوں اور عورتوں کو تعلیم کے لیے 3 ارب ڈالر امداد کے وعدے

ٹورنٹو:کینیڈا میں جی سیون سمٹ میں لڑکیوں اور عورتوں کو تعلیم کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے 3 ارب ڈالر امداد کے وعدے سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزبان ملک کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے بقول مسلح تنازعات والے علاقوں میں لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرنے …

مزید پڑھیئے

چینی موبائلزکی فروخت میں 14ماہ کے مقابلے میں اضافہ

بیجنگ: چینی موبائل فون کی فروخت میں گذشتہ 14ماہ کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے ۔ 37.8ملین فون ملکی منڈی میں ڈیلرز کو فروخت کئے گئے،جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.2فیصد زیادہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی اکیڈمی آف انفارمیشن اور کمیونیکشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے …

مزید پڑھیئے

یونان اور مقدونیہ کے درمیان نام کا جھگڑا بالآخر حل ہو گیا

اسکاپجے:یونان اور مقدونیہ کے درمیان تین دہائیوں سے جاری جھگڑے کا بالآخر اختتام ہوگیا ہے کیونکہ طویل لڑائی اور سخت کشیدہ حالات سے تنگ آ کر بالآخر مقدونیہ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دی گارڈین کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ …

مزید پڑھیئے

جرمن اسلحے کی فروخت میں 600ملین یورو کی ریکارڈ کمی

برلن:جرمن اسلحے کی فروخت میں 600ملین یورو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے کیونکہ جرمن حکومت اسلحے کی فروخت میں محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہے،جرمنی اسلحہ برآمد کرنے کی ذمہ دارانہ پالیسی پر گامزن رہے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن اسلحے کی فروخت میں10 فیصد کی کمی واقع ہوئی …

مزید پڑھیئے