تازہ ترین

یمنی باغیوں نے جنگ کیلئےیتیم بچے اغوا کرنے شروع کردیئے

تہران:یمن میں باغیوں کو جنگ میں شدید افرادی قلت کا سامنا ہے اور اس قلت کودور کرنے اور شکست سے بچنے کے لیے یتیم بچوں کو اغوا کے بعد جنگ کا ایندھن بنانے جیسے مکروہ حربے استعمال کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں نے اپنے زیرتسلط علاقوں بالخصوص صنعاء، …

مزید پڑھیئے

ایران سے کسی تنازع میں الجھنے کی خواہش نہیں رکھتے۔قطر

سنگاپور:قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے کہا ہے کہ ان کی ریاست ایران کے ساتھ کسی تنازعے میں الجھنے کی خواہش نہیں رکھتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق العطیہ نے سنگا پور میں جاری سالانہ سکیورٹی کانفرنس میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور قطر کے درمیان …

مزید پڑھیئے

وہائٹ ہاؤس کے "ڈپٹی چیف آف اسٹاف” عہدے سے مستعفی

واشنگٹن:امریکی سینئر اہل کار جو ہیگِن نےوہائٹ ہاؤس کے "ڈپٹی چیف آف اسٹاف” کے عہدے سے استعفا دے دیا۔ یہ پیش رفت سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات کے ایک ہفتے بعد سامنے آئی ہے۔امریکا کے …

مزید پڑھیئے

ایک ارب سے زائد خطرناک ہتھیاروں کی ملکیت کا انکشاف

واشنگٹن: بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد خطرناک ہتھیار عام انسانوں کے ہاتھوں میں ہیں۔ ان افراد میں 857 ملین شہری بھی شامل ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق ہتھیار رکھنے والے عام شہریوں میں امریکی خواتین و حضرات سب سے نمایاں …

مزید پڑھیئے

دنیاکے 68.5 ملین افرادبے گھری کی زندگی گزارپر مجبور

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں 68.5 ملین افراد پُرتشدد حالات اور جبر کے تحت اپنے اپنے علاقوں سے بے دخل ہو کردربدراور مہاجرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ایسے افراد میں خاص طور پر میانمار کے روہنگیا …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارا پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس:فنڈزکے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سارانیتن یاہو پر الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کرکھانامنگوایاتھا۔ انہوں نے سوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ پالیسیوں سے غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔اقوام متحدہ

جینوا: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ معاشی پالیسیوں کی وجہ سے امریکا میں غربت کا تناسب تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ غریب مسلسل غریب اور دولت مندوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے …

مزید پڑھیئے

شامی خواتین کو امداد کے بدلے جنسی بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

لندن: شام میں بیوہ خواتین کو برطانوی عوام کی جانب سے عطیہ کردہ غذائی امداد کے حصول کےلئےجنسی طور پر بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایک معروف اہل کار نے غریب بیواؤں سے جنسی خدمات کےعوض امداددینے کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔اخبار نے بتایا کہ برطانیہ …

مزید پڑھیئے

جرمنی کا جارجیا کو ایک محفوظ ملک قرار دینا کافیصلہ

برلن:جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاہے کہ وہ قفقاذ کی ریاست جارجیا کو ایک محفوظ ملک قرار دینا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں تیار کیا جانے والا ایک مسودہ جرمن حکومت کے مختلف محکموں کو بھیج دیا گیا ہے۔ مراکش، تیونس …

مزید پڑھیئے

بیت المقدس جلد آزاد ہوکرفلسطین کا دارالحکومت بنے گا۔کویت

کویت:کویت کی ایک خاتون وزیر نے امید ظاہر کی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس جلد آزاد ہوگا اور آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنے گا جس کے بعد عرب ایکشن کمیٹی کا اجلاس القدس ہی میں منعقد کیا جائے گا۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی خاتون وزیر برائے محنت …

مزید پڑھیئے

یورپ کا جمہوریت کے معاملے میں دہرہ معیارہے۔اردگان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک جمہوریت کے معاملے میں ترکی کے ساتھ دہرے معیار کا مظاہرہ کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں شرکت کے دوران رجب طیب اردوان کا کہناتھا کہ ہم اس وقت یورپی یونین کے سامنے اپنی تمام تر ذمہ …

مزید پڑھیئے

جاپان کا 2025 تک 5 لاکھ غیر ملکیوں کو ملازمتیںدینے کا فیصلہ

ٹوکیو:جاپان 2025 تک 5 لاکھ غیر ملکیوں کو ملازمتیں دے گا جس کا فیصلہ زرعی اور تعمیراتی شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے باعث کیا گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شینزو آبے کی نئی اقتصادی پالیسیوں میں شامل اس فیصلے کو اب موسم خزاں میں منظوری کیلئے پارلیمان …

مزید پڑھیئے