گرفتار ہونے والے ملزم شہر یار نے پولیس کے سامنے اعترافِ جرم بھی کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل ۔نوٹی فکیشن جاری
خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے این اے 53 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی چیلنج
این اے 53 سے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا۔
مزید پڑھیئےعید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
شوال کے چاند کی پیدائش رات 12 بجے کے قریب ہوگئی ہے اور شام کے وقت اس کی عمر 19 گھنٹے 3 منٹ ہوجائی گی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےہائیکورٹ نےزلفی بخاری پرسفری پابندی اٹھانے کی درخواست مستردکردی
زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے مشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا حکم واپس لے لیا
پرویز مشرف عید کی تعطیلات اور موجودہ حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل سابق صدر
مزید پڑھیئےمشرف کے وطن واپس نہ آنے پر خورشید شاہ کی تنقید
پرویز مشرف اب کمانڈو نہیں رہے، نہیں سمجھتا کہ اب وہ وطن واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےزلفی بخاری پرسفری پابندی اٹھانے کی درخواست مسترد
زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا۔
مزید پڑھیئےقبضہ مافیا کیخلاف انکوائری رپورٹ ایک ماہ میں پیش کرنے کا حکم
پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کررہا ہے۔ 90 فیصد کراچی کو تباہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کے گھر میں شیر کی موجودگی پر تحقیقات کا حکم
شاہد آفریدی کو خبردارکیاجاسکتا ہےاوران پر جرمانہ بھی لگایاجاسکتاہے، محکمہ جنگلی حیات سندھ
مزید پڑھیئےعدالتی حکم پر وزارت داخلہ نے مشرف کا شاختی کارڈ بحال کردیا
وزارت داخلہ سابق صدر پرویز مشرف کے پاسپورٹ کی بحالی سے متعلق بھی غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ 2018، افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لہرایا جائے گا
اس پرچم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ اُٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے
عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کی آج نیب میں طلبی
زلفی بخاری صرف برطانوی شہری نہیں بلکہ وہ پاکستان کی شہریت بھی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو عمرہ واپسی پر گھر پہنچتے ہی احتجاج کا سامنا
پی ٹی آئی کارکنان نے عمران خان کی گاڑی روک لی، نظریاتی کارکنان کو عزت دو کے نعرے.
مزید پڑھیئےجھنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق
منڈی بہائوالدین سے ملتان جانے والی بس جھنگ روڈ پر 88 چک کے قریب پہنچی تو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےفاروق ستار کا ایک بار پھر سندھ میں نئے صوبے بنانے کا مطالبہ
سندھ میں مزید صوبے بنائے جائیں۔فاروق ستار
مزید پڑھیئےبلغاریہ کی گائے سزائے موت سے بچ گئی
بلغاریہ کی عدالت نے بغیر قانونی دستاویزات کے سرحد عبور کرنے والی گائے پینکا (Penka) کو سزائے موت سنائی تھی جس پر سوشل میڈیا پر سخت احتجاج کے بعد بالآخر گائے سزائے موت سے بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلغاریہ کے سرحدی علاقے کے رہائشی شخص کی گائے حاملہ تھی …
مزید پڑھیئےملک بھر میں ہفتے سے مون سون بارشیں ہونے کا امکان
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے نم ہوائیں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بنیں گی۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل عید کے بعد تک موخر
خیبرپختونخوا کابینہ کیلیے زیر غور مختلف ناموں پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے مشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا حکم واپس لے لیا
پرویز مشرف عید کی تعطیلات اور موجودہ حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل سابق صدر
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 بے گناہ کشمیری شہید
نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی لوگوں نے بھارتی فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے کشمیریوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
ہم در اندازی پر قابو پاسکتے ہیں کشمیری نوجوانوں پر نہیں۔ بھارتی آرمی چیف
مزید پڑھیئےعام انتخابات، بیلٹ پیپرز کی چھپائی پاک فوج کی زیر نگرانی کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔
مزید پڑھیئےنیب ریفرنسز ۔نواز شریف کے نئے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا
جہانگیر جدون نیب ریفرنسز میں نواز شریف کی جانب سے پیروی کریں گے۔
مزید پڑھیئےمیرے خلاف کارروائی پیشہ ورانہ رقابت کی وجہ سے کرائی گئی۔ راؤ انوار
جے آئی ٹی میں میرا فون نمبر بھی غلط ڈالا گیا ہے، وہ فون نمبر ڈالا گیا، جو میرے استعمال میں ہی نہیں.رائو انوار
مزید پڑھیئےفٹبال کا عالمی میلہ آج سجے گا
عالمی میلے کا آغاز رنگارنگ تقریب سے ہوگا جو مکمل طور پر میوزیکل ایکٹس پر مشتمل ہوگی
مزید پڑھیئےروس میں لیزرتوپ کی تیاری،عالمی طاقتوں میں خلائی جنگ کاخدشہ
لیزرتوپ اتنی طاقتور ہوگی کہ وہ خلا میں کسی بھی سیارے کو اپنی لیزرشعاعوں سے تباہ کردے گی
مزید پڑھیئےشارع فیصل ٹریفک حادثہ۔ خاتون جاں بحق
شوہر اور بچی حادثے میں محفوظ رہے۔عوام مشتعل ہوگئیں اور ڈمپر کو آگ لگادی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری، عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج
آصف علی زرداری کے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 213 شہید بے نظیر آباد سے جمع کرائے گئ کاغذات نامزدگی چیلنج
مزید پڑھیئے