مرتضیٰ لاشاری اور سجاد تالپور کی عمرقید کو برقرار رکھنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بالاکوٹ حملہ۔بادلوں کی وجہ سے بھارتی جہاز بچ گئے۔نریندر مودی
مودی کے دعویٰ کے بعد سائنسدانوں نے سر پکڑ لیے۔
مزید پڑھیئےملک دشمن عناصر کے مذموم مقاصد کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ عمران خان
سیکیورٹی فورسز اور اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف بروقت کارروائی پر تعریف
مزید پڑھیئےچوہدری نثار ن لیگ میں ایکٹو ہوگئے ہیں۔شیخ رشید
لاہور کے کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں ، کوئی تیسرا بلاک ن لیگ سے نکل رہاہے تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔
مزید پڑھیئےلودھراں کے قریب بجلی کے تار گرنے سے4افراد جاں بحق
حادثے میں ایک بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا۔
مزید پڑھیئےمصر میں مردہ قرار دیا گیا شخص تدفین کے تین روز بعد گھر پہنچ…
اہل خانہ صدمے سے نڈھال تھے کہ رمضان علاﺅ الدین اچانک گھر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز نے مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
قابض فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ۔پاکستان نے ایران کو خط کا جواب بھجوا دیا
ایران پرعالمی پابندیاں منصوبہ کی تکمیل میں رکاوٹ ہیں۔پاکستان
مزید پڑھیئےویمن کرکٹر ثنا میر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کی ثنا میر کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 147 ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کے کردارعمران خان کی حکومت کا حصہ ہیں۔بلاول
آمریت اور دہشتگردوں نے مل کر 12 مئی کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی۔
مزید پڑھیئےجب تک بیٹے قربان کرنے والی مائیں موجود ہیں ،کوئی ہمیں شکست نہیں دے…
ان ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےامریکا نے شمالی کوریا کا بحری جہاز اغوا کرلیا،عملے کے ارکان یرغمال
جہاز اور عملے کو حراست میں لینے کے مقام اور تاریخ سے آگاہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں جھڑپ میں 8 دہشت گرد مارے گئے
القطیف میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےداتا دربار دھماکہ۔ملزم کا سہولت کار گرفتار
دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد دھماکے میں شہداکی تعداد 13 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنیب نے آصف زرداری کو 16مئی کو ایک بار پھر طلب کرلیا
آصف زرداری نے پیش ہونے سے معذرت کرتے ہوئے 15 روز کی مہلت مانگی تھی،نیب نے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےگوادر آپریشن مکمل۔5شہری شہید،تینوں دہشت گرد مارے گئے
ہید ہونے والوں میں ہوٹل کے 4 ملازمین اور نیوی کا اہلکار شامل ہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآئی ایس پی آرکاعوام الناس کے نام اہم پیغام
عوام تھریٹ الرٹ سے متعلق سوشل میڈیا کی اطلاعات پر کان نہ دھریں ،
مزید پڑھیئےسرکاری اسپتالوں کونجی اسپتالوں کےمعیارکےبرابرلایاجائےگا،وزیراعظم
شوکت خانم میں ہرمریض ڈاکٹر کیلئے وی آئی پی ہوتاہےپاکستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں یہی کلچر لے کر آئیں گے۔عمران خان
مزید پڑھیئےحکومت ایک بار پھر عالمی دباو کے آگے جھک گئی ہے،بلاول بھٹو
ہم نے ایران پر عالمی پابندیوں کے باوجود ایران سے گیس پائپ لائن پراجیکٹ شروع کیا کیونکہ ہم نے پاکستان کو ترجیح دی،بلاول
مزید پڑھیئےبدزبانی کےچیمپئن عمران خان پرتنقید کرنےسےنہیں تھکتے،فردوس عاشق اعوان
موجودہ حکومت نے سسٹم کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے عمران خان اسٹیٹس کو کے خلاف مصروف عمل ہیں،
مزید پڑھیئےون ڈی سیریز،انگلینڈکاپاکستان کو جیت کیلئے 374 رنز کا ہدف
جوز بٹلرنے 55 گیندوں پر 110 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ این مورگن بھی 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےگوادر، پی سی ہوٹل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےسیکیورٹی گارڈ شہید،آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کے حملے کے بعد پی سی ہوٹل گوادر میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےگوادرکےفائیو اسٹارہوٹل پردہشت گردوں کاحملہ،سیکیورٹی گارڈ شہید
سیکیورٹی اہلکاروں نے ہوٹل کو گھیرے میں لے لیا،
مزید پڑھیئےجماعت الدعوہ اورجیش محمدسے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد
الانفال ٹرسٹ لاہور، ادارہ خدمت خلق لاہور، الدعوة الارشاد، الحمد ٹر سٹ لاہور و فیصل آبادسمیت دیگر پر پابندی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھیئےطالبان کا چیک پوسٹوں پر حملہ،24 افغان فوجی ہلاک
زخمیوں کو افغان فوج کے اسپتال منتقل کردیا گیا، 11 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےمڈٹرم انتخابات نہ ہوئے تو مارشل لا لگ سکتا ہے۔احسن اقبال
اگر کوئی اور ملک ہوتا تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف فراڈ کا کیس درج ہو جاتا۔
مزید پڑھیئےداتا دربار دھماکے کی چھان بین کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
آئی ایس آئی، ایم آئی کے نمائندگان اور انسپکٹر انویسٹیگیشن آفیسرسی ٹی ڈی محمد خالد بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست جارجیا میں عمران خان کی تعریف۔قرارداد منظور
قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کوششوں،مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایرانی دھمکیاں۔امریکا نے بی-52 بمبار طیارے قطر پہنچادیے
طیارے ایک سے زائد ہیں تاہم طیاروں کی تعداد ظاہر نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےبحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50افراد ڈوب کر ہلاک
الٹنے والی کشی میں 70 مہاجرین سوار تھے ،16 کو ماہی گیروں نے بچا لیا گیا، باقی لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos