واقعہ کے بعد علاقے بھی میں کشیدگی پھیل گئی، پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بم کے خدشوں پر مختلف ممالک میں 9طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ
طیاروں کی تلاشی کے بعد کوئی بم برآمد نہ ہو سکا، دریں اثنا مختلف ممالک میں افواہوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں دہشت گردی کاشکارپاکستانیوں کودہشت گردکہنابدقسمتی ہے،جنرل باجوہ
افغانستان میں دہشت گردوں کو پاکستان سے کسی قسم کی مدد نہیں مل رہی
مزید پڑھیئےسندھ میں ٹائیفائیڈ کے 2 ہزار کیس رپورٹ۔ ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کی مویشی منڈیوں کے حوالے سے کانگو بخار سے متعلق الرٹ اور بچاؤ کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔
مزید پڑھیئے85فیصد کراچی سمیت سندھ کے 13اضلاع میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
حیسکو چیف کے مطابق این ٹی ڈی سی فالٹ ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہے
مزید پڑھیئےقومی ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قابل قدر ہے، آرمی چیف
بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کیلئے کوشاں ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیراعظم تھریسامےکاعمران خان کوفون،وزیراعظم منتخب ہونےپرمبارکباد
پاک برطانیہ تعلقات میں مزیدبہتری کے خواہاں ہیں،پاکستان کے ساتھ اشتراک کے لیے بھی تیار ہیں،تھریسا مے
مزید پڑھیئےبجلی کادوسرا بڑا بریک ڈائون،85فیصد کراچی اندھیرےمیں ڈوب گیا
گلشن اقبال، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، کیماڑی، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے
مزید پڑھیئےسندھ کےضلع سانگھڑ میں گیس و تیل کا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا
یہ ایک نیا ذخیرہ ہے جس کے قریب کوئی مزید کنواں موجود نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے وزیراعظم منتخب ہوتے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ شروع
عمران خان کو سراج الحق ، جہانگیر ترین، شیخ رشید ، نوجوت سنگھ سدھو، طاہرالقادری اور دیگر نے مبارکباد دی،
مزید پڑھیئےنومنتخب وزیراعظم عمران خان کل ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے
نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا
مزید پڑھیئے16 لاکھ سےزائد عازمین حج کی سعودی عرب آمد
داخلی عازمین کی تعداد بھی 2 لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری کالجوں میں طلبہ کےداخلے شروع
طلبہ داخلہ فارم محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراطلاعات کی شسما سوراج سےملاقات،اٹل بہاری کی موت پراظہارتعزیت
پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائےگی۔ خرم شیر
وزیر اعظم بننے کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سےشہر کراچی میں جشن کا سماں بندھ گیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان کی خوش بختی میں22 کا ہندسہ نمایاں
عمران خان نے1971 میں کیریئر کا آغاز کیا اورتقریباً 22 سال بعد 1992 میں پاکستان کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنوایا
مزید پڑھیئےبلاول کاالیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیشن کامطالبہ
عمران خان نےآئی ایم ایف نہ جانے کا اعلان کیا گیا اب دیکھیں گے کہ وہ اس کا کیا متبادل فراہم کرتے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کادھاندلی کی تحقیقات اورپارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ
مطالبات تسلیم نہ کیے گئےتوسڑکوں پرنکلیں گےاوراس وقت تک پیچھا نہیں چھوڑیں گےجب تک مطالبات نہیں مانے گئے،شہباز
مزید پڑھیئےعمران خان کی کا میا بی پر کارکنوں کا جشن، ملک بھر میں مٹھائیاں…
قومی اسمبلی میں 176 ووٹ لے کر عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوئےہیں ،
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ پنجاب کی مریم نوازکوجیل میں ایئرکنڈیشنرفراہم کرنےکی منظوری
ڈاکٹرز کی جانب سے مریم نواز کو گرمی اور حبس کی وجہ سے اے سی کی سہولت فراہم کرنے کرنے کا مشورہ دیا تھا،
مزید پڑھیئےعارف علوی کو صدرمملکت بنائے جانے کا امکان
صدر ممنون حسین کی آئینی مدت 8 ستمبر 2018 کو پوری ہوگی
مزید پڑھیئےگورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے استعفیٰ دے دیا
جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی، استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھیج دیا ہے، اقبال ظفر جھگڑا
مزید پڑھیئےعمران خان ملک کے نئے وزیراعظم منتخب،کڑے احتساب کا عزم
عمران خان نے 176 جبکہ شہباز شریف نے 96 ووٹ لئے،لیگی ارکان کا احتجاج، نعرے بازی کرتے رہے
مزید پڑھیئےٹیکس کی عدم ادائیگی: شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل
شاہین ایئر لائن کا دفتر 1 ارب 40 کروڑ روپے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا، ایف بی آر
مزید پڑھیئےکشمیریوں کوپاکستان کی نئی حکومت سے بہت امیدیں ہیں،مشعال ملک
مودی سرکار جان لےکر، لاشیں گرا کر مقبوضہ کشمیر میں صبح آزادی کو روکا نہیں جا سکتا،مشعال ملک
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی 4 تعطیلات کا اعلان کردیا
حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےپی ٹی آئی نےسردارعثمان بزدارکانام فائنل کرلیا
عثمان بزدار پی پی 286 ڈیرہ غازی خان 2 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 27 ہزار 27 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
مزید پڑھیئے"کیکی”کے بعد اب منہ کے بل گرنے کا چیلنج آگیا
سوشل میڈیا ایک ایسی مارکیٹ ہے، جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی نئی چیز یا رجحان سامنے آتا رہتا ہے،کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ـ۔کیکی چیلنج۔ بہت مقبول ہوا اور ہر کوئی اپنی گاڑی میں سے نکل کر کیکی گانے پر چیلنج کرتے نظر آرہا تھالیکن اب روسی مالداروں …
مزید پڑھیئےعمران خان پی ایم سیکریٹریٹ میں ملٹری سیکریٹری کےمکان میں رہیں گے،نعیم الحق
یہ رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری کی ہے اور مکان کی سیکیورٹی کلیرنس کرلی گئی ہے،نعیم الحق
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت نے سپریم جوڈیشل کونسل کے احکام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیئے
جب تک اس درخواست کی سماعت پر فیصلہ نہیں ہوتا تب تک سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکی جائے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی
مزید پڑھیئے