ملتان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فٹبال ورلڈ کپ 2018: سربیا نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی
سربیا کے الیگزینڈر کولاراو نے گول کرکے ٹیم کو 0-1 کی برتری دلائی
مزید پڑھیئےکلثوم نواز کی حالت تشویشناک نوازشریف اورمریم کی وطن واپسی موخر
ڈاکٹرز نے نوازشریف کو اہلیہ کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھیئےعید پر سندھ میں معمولی جرائم میں زیرحراست 170 قیدی بری
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت پرمتعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ کا اقدام
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی رپورٹ سنجیدگی سے لے ،صدرآزادکشمیر
رپورٹ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران روکا جاسکے،مسعود خان
مزید پڑھیئےبھارتی اشتعال انگیزی،پاک بھارت فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ نہ ہوسکا
دونوں ملکوں میں ایک ہی دن عید کے باوجود ایک دوسرے کومبارک باد نہیں دی گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں پکنک مناتے ہوئے 4افراد ڈوب گئے
ہاکس بے اور کینجھر جھیل پر پکنک منانے والے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھیئےزرداری کا انتخابات میں مخالفین کو عبرتناک شکست دینے کا اعلان
اقتدار میں آکر پاکستان کو مضبوط اور خوشحال ملک بنائیں گے۔ سابق صدر
مزید پڑھیئےبھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان،مزید 2 کشمیری…
مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی،بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےعمران خان، شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی اسکروٹنی کے لئے ایک ساتھ طلب
ریٹرننگ افسر کی جانب سے این اے 53 کے امیدواروں کی اسکروٹنی کل کی جائے گی
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں بس ہوسٹس کاقتل ، نگراں وزیرا علیٰ پنجاب نے نوٹس لےلیا
مقتولہ کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔ نگراں وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے جنگ بندی میں توسیع کی پیشکش مسترد کر دی
افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے جنگ بندی معاہدے میں توسیع کا اعلان کیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغان شہر جلال آباد میں دھماکہ،18افراد جاں بحق
صوبائی حکومت کے ترجمان عطاءاللہ کھوگھیانی نے حملے کی تصدیق کردی ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا مطالبہ
چیئرمین نادرا کو (ن) لیگ نے تعینات کیااورانکی مودجودگی میں شفاف الیکشن ممکن نہیں۔تحریک انصاف
مزید پڑھیئےخواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کاچیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی۔
مزید پڑھیئےسعودی اتحادی فوج نے حدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا
حدیدہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے مندوب بات چیت کے لیے یمن پہنچ گئے
مزید پڑھیئےلاہورسمیت شمالی علاقوں میں بارش- موسم خوشگوار ہوگیا
کے پی کے میں سوات اوراسکے گردونواح اورمانسہرہ شہر اورکے علاقوں میں تیزبارش ہوئی
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعلی بادشاہ نہیں ہوتا-حسن عسکری
نگران وزیر اعلی نے کابینہ میں مزید توسیع کا عندیہ دے دیا
مزید پڑھیئےکلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر رکھنے یا ہٹانے کا فیصلہ پیر کو ہوگا
ہم کرب سے دوچار ہیں، دعائیں ہی والدہ کو بچا سکتی ہیں۔مریم نواز
مزید پڑھیئےفیفاورلڈکپ-کروشیا نے نائیجیریا کو 2-0 سے ہرادیا
کروشیاکی جانب سے پہلاگول اتیبواوردوسراگول لوکاموڈریچ نےکیا
مزید پڑھیئےٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ملاقات کا عندیہ
صدر ولادی میر پیوٹن سے موجودہ گرمیوں کے موسم میں ملاقات ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےڈاکٹرعامر لیاقت حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
مقدمہ اسلام آبادمیں مسجد کے امام کی شکایت پر آبپارہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
مزید پڑھیئےقوم کو درپیش پانی اور قرضوں کے مسائل حل ہونے چاہئیں-چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں عیدالفطرپر بھی بھارت مظالم جاری
بھارتی افواج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شیرازاحمد شہید اورمتعدد مظاہرین زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےٹیکساس میں دنیا کا سب سے لمبا پیزاتیار
باصلاحیت شیفس پر مشتمل ٹیم نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد21فٹ48انچ کا یہ پیزا تیار کیا
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی انتخابات میں بھار ی اکثریت سے کامیاب ہوگی -آصف زرداری
کارکن عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔آصف زرداری
مزید پڑھیئےطالبان سے مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں -امریکہ
افغان فوجی اورطالبان اکٹھے نماز پڑھ سکتے ہیں تو بات چیت سے اختلافات بھی ختم کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےافغان صدر نے یک طرفہ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی
اشرف غنی نے طالبان سے بھی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی اپیل کردی
مزید پڑھیئےوینزویلاکےدارالحکومت میں گیس دھماکا-17 افرادہلاک
دھماکاایک کلب میں آنسوگیس ڈیوائس پھٹنےسےہوا
مزید پڑھیئےمیری کتاب کی کاپی بنی گالا سے مل سکتی ہے-ریحام خان
ریحام خان نے اپنی کتاب کے حصول کی خواہش رکھنے والوں کوبنی گالا کا ایڈریس بتا دیا
مزید پڑھیئے