مصطفیٰ کمال کو بد تمیزی پر معطل کیا یہ کام کے بجائے سیاست چمکا رہے ہیں، وسیم اختر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہرجمعے کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔فردوس عاشق اعوان
کشمیر کے حق کے لیے پوری قوم کا سڑکوں پرنکلنا دنیا کو ڈومورکا پیغام ہے۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات
وزیراعظم ہاﺅس میں ہونیوالی اس ملاقات میں سول اورعسکری حکام نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس میں فضائی حدود بند کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔وزیر ہوا…
آئندہ 48 گھنٹوں میں اس بارے میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔غلام سرور خان
مزید پڑھیئےعمران خان کا سعودی ولی عہد سے رابطہ۔کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا
20 اگست کو بھی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عمران کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کابھارت کیلیے اپنی فضائی حدود مکمل طورپر بند کرنے پر غور
بھارت نے شروعا ت کی ہیں ہم اختتام کریں گے ، کشمیر میں جو ہورہا ہے کہ وہ ہمارے لیے قابل قبول نہیں۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےایرانی پاسداران انقلاب کا سینئر عہدیدار قتل
خالد شوانی کونامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ بیرانشھر کے وسط میں شاہراہ استقلال پراس وقت پیش آیا۔
مزید پڑھیئےگھریلو جھگڑے پر طالب علم نےاپنے ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا
قتل اور خودکشی سے قبل ملزم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے پشتو زبان میں پیغام جاری کیا۔
مزید پڑھیئےمصطفی کمال نے بلاوجہ کا پنگا لیا۔فاروق ستار
کوئی شام 6 بجے کے بعد حواس کھو کر ایسی باتیں کرتا ہے تو کوئی صبح اٹھنے کے بعد ایسی باتیں کرتا ہے،کراچی والے کہاں جائیں؟۔
مزید پڑھیئےجسٹس عظمت سعید کے ساتھ کام کرناعزت اور اعزاز ہے۔چیف جسٹس
وہ کسی بھی دلیل کوروشنی کی رفتار سے سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کچھ ہوا توعمران نیازی مجرم ہوں گے۔شہباز شریف
انہیں 24 گھنٹے خصوصی طبی توجہ کی ضرورت ہے لیکن جان بوجھ کر لاپرواہی اورغفلت برتی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کیخلاف پارٹی عہدہ کیس کا فیصلہ موخر
سپریم کورٹ کے فیصلے اورآرٹیکل 62،63 کے اطلاق پرمزید معاونت اور تفصیلات درکار ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ دیکھنا ہے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےلیسکو نے وزیراعظم سیکریٹریٹ کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا
وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا 41 لاکھ 13 ہزار روپے کا نادہندہ نکلا
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
چینی جنرل نے یادگار شہدا پرحاضری دی اورپھول چڑھائے جب کہ چینی جنرل کو گارڈآف آنربھی پیش کیاگیا۔
مزید پڑھیئےمودی کے اقوام متحدہ میں خطاب کے موقع پر تاریخی کشمیر ریلی نکالی جائے…
وزیراعظم عمران خان خود بھی 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔نعیم الحق
مزید پڑھیئےپروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم
جوڈیشل ریمانڈ کا حکم عدالت دیتی ہے،پروڈکشن آرڈر جاری کرناعدالتی حکم میں مداخلت ہے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیئےمیئر نے مصطفی کمال کو پراجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج مقرر کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق مصطفی کمال رضا کارانہ طورپراپنی ذمے داریاں سرانجام دیں گے ۔
مزید پڑھیئےچھوٹا طیارہ اور ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے،7 افراد ہلاک
خوفناک تصادم کے بعد طیارے اور ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اُٹھی اور وہ زمین بوس ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمصباح الحق کرکٹ کمیٹی سے مستعفیٰ،ہیڈ کوچ کے امیدوار بن گئے
ہیڈ کوچ کیلیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔
مزید پڑھیئےٹوئٹرنےصدر علوی کے کشمیرسے متعلق بیانات کے خلاف درخواست مسترد کردی
تحقیقات کی گئی لیکن کوئی خلاف ورزی سامنے نہیں آئی۔ٹوئٹر کی جانب سے صدر عارف علوی کے نام پیغام
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون کا 22واں روز۔فائرنگ،شیلنگ جاری
قابض فوج کا احتجاج کے لیے نکلنے والوں پرفائرنگ اورآنسوگیس کا استعمال جاری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ کااو آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ
مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈی ایس پی کی موجودگی میں ڈاکوئوں نے گھر لوٹ لیا
مزاحمت پر فائرنگ کردی،میرا بھانجا ریاض جاں بحق ہوگیا،مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈی ایس پی طارق ملک
مزید پڑھیئےمودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی
پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔مودی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
دونوں نئے ارکان کی تعیناتی آئین سے متصادم ہے، حکومت کے 22 اگست کے نوٹیفکیشن پرعمل درآمد روکا جائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ بنانے کے لیے درخواست دائرکردی
چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل اورممبران صدر کا دائر ریفرنس سننے کے مجازنہیں۔
مزید پڑھیئےجج ارشد ملک کوبرطرفی کیلیے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
ارشد ملک کی پریس ریلیزاوربیان حلفی کے بعد رسمی انکوائری کی ضرورت نہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا کشمیر میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
مقبوضہ کشمیر پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ضرورت ہے۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےحکومت آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔بلاول
نیازی فاشسٹ ہے جومیڈیا اورجمہوریت پرحملہ کررہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے۔وزیر اعظم
پاک فوج تیار ہے،ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔قوم سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos