قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف آج ہونے والے میچ میں شرکت کا امکان نہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کی آج ہونے والی اے پی سی موخرکردی
آل پارٹیز کانفرنس بلانے سے پہلے کچھ بنیادیں باتیں طے کرنی ہیں ،سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کےمطابق ہے،وزیراعظم عمران خان
اکسانے والے عناصر اسلام کی خدمت نہیں صرف اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے یہ سب کچھ کر رہے ہیں، اپیل کرتا ہوں کہ ریاست کو ایکشن لینے پر مجبور نہ کریں، وزیراعظم
مزید پڑھیئےحالات خراب رہےتوکل تعلیمی ادارےبندرکھیں گے،پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کل اسکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئےڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہوگیا
آخر میں انٹربینک میں ڈالر 132 روپے 48 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 132 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے شیڈول میں تبدیلی
عمران خان 2 نومبر کی بجائے کل چائنہ روانہ ہوں گے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دفعہ144نافذ
مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کےپیش نظر صوبےمیں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےرکشا ڈرائیور کے اکاؤنٹس سے 8 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف
ایف بی آر نے زورطلب خان کو نوٹس بھجوادیا جس میں ٹیکس چھپانے اورمنی لانڈرنگ کے الزامات کے جواب طلب کیے گئےہیں،
مزید پڑھیئےصدر مملکت نےکراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کاافتتاح کردیا
ٹرین کا روٹ 65 کلومیٹر پر محیط ہوگا جس کا کم از کم ٹکٹ 25 روپے اور زیادہ سے زیادہ 80 روپے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں 10 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
صوبے بھر میں 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر 10 روز کیلیے پابندی عائد
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےزرداری کی حکومت کوساتھ مل کرکام کرنے کی پیشکش
دو تین بلین ڈالر ملے ہیں لیکن یہ حکومت کی وسیع مدت تک ضرورت پوری نہیں کرسکتے، ہم حکومت کی 5 سال سپورٹ کرتے ہیں ہمارے ساتھ بیٹھیں، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےنواز شریف کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آ…
نواز شریف اپنے گھرکی صورتحال اور صدمے کی وجہ سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کر رہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کی ملاقات
ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاین آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، اپوزیشن لیڈرشہباز شریف
وزیراعظم یوٹرن مارتے ہیں ان کی بات پر اعتماد نہیں: شہبازشریف
مزید پڑھیئےکابل، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 اعلیٰ افسران ہلاک
مغربی صوبے فراح میں دو ہیلی کاپٹر صوبہ ہیرات جارہے تھے کہ ایک ہیلی کاپٹر توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے پہاڑی کی چوٹی سے ٹکرا کر گر گیا، حکام
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی کی بریت، ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج
کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت مختلف شہروں میں مذہبی جماعتوں نے مصروف شاہراہوں پر دھرنا دے دیا اور ٹائر نذرِ آتش کرکے سڑکیں بند کردیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 6 نومبر تک توسیع
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے صدر مسلم لیگ (ن) کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےتوہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کوبری کردیا
آسیہ مسیح اگر کسی دوسرے کیس میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کردیا جائے، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ کا حکم
مزید پڑھیئےاوگرا نے پٹرول 9 روپے مہنگا کرنے کی سمری بھیج دی
سمری میں مٹی کا تیل ساڑھے 6 اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 6 روپے 48 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے اسلامی بینک پر سائبر حملہ
حملے کے بعد ادائیگیوں سے متعلق اسٹیٹ بینک نے دیگر بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں۔
مزید پڑھیئےہلدی دانتوں کی صحت کے لیے مفیدنکلی ؟
تحقیق کے مطابق ہلدی کاپانی اور ہلدی کا پیسٹ دونوں ہی دانتوں کو چمکدار بنانے اور منہ کی تمام بیماریوں کو دور کرنے کے لیے مفید ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں جان لیوا وائرس کانگو سے ایک اور شخص متاثر
رواں سال کانگو وائرس کے کیسز کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ۔مریض کو آئی سولیشن وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آئی جی معطل نہیں کرسکتا تو بیوروکریٹس سے ہی حکومت کرالیں۔فواد
یہ نہیں ہوسکتا کہ آئی جیز، ایس پیز اور بیوروکریٹس عوامی نمائندوں کے فون نہ اٹھائیں۔
مزید پڑھیئےخاشقجی یمن میں کیمیائی حملوں کےراز بتانےوالے تھے، برطانوی میڈیا
برطانیہ کی انٹیلی جنس ایجنسی کو جمال خاشقجی کے قتل سے تین ہفتے قبل صحافی کےاغواکی سازش کا علم ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی پی اورن لیگ حکومت مخالف احتجاجی تحریک نہ چلانے پرمتفق
پیپلزپارٹی کے قائدین کا مؤقف ہے کہ اگر فوری کسی قسم کا احتجاج کیا تو عوام میں اپوزیشن کا منفی تاثر جائے گا
مزید پڑھیئےمتاثرہ خاندان کا اعظم سواتی کےگھر کے باہر دھرنے کااعلان
مقدمہ واپس لے لیا گیا اور کہا کہ وہ جھگڑے کے مقام پر غلطی سے گئے تھے، ملزمان سے کوئی جھگڑا نہیں۔بیٹا عثمان سواتی
مزید پڑھیئےشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش
شعیب ملک نےمرزا ملک کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے شیئر کی۔
مزید پڑھیئے