تازہ ترین

بلغاریہ کی گائے سزائے موت سے بچ گئی

بلغاریہ کی عدالت نے بغیر قانونی دستاویزات کے سرحد عبور کرنے والی گائے پینکا (Penka) کو سزائے موت سنائی تھی جس پر سوشل میڈیا پر سخت احتجاج کے بعد بالآخر گائے سزائے موت سے بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلغاریہ کے سرحدی علاقے کے رہائشی شخص کی گائے حاملہ تھی …

مزید پڑھیئے