پشاور بی آرٹی اور مالم جبہ کے ریفرنس تیار ہیں،جلد دائر ہوں گے۔جسٹس ریٹائر ڈ جاوید اقبال
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چوہدری نثار اہم کردار ادا کرنے کیلیے متحرک
بڑی تعداد میں لوگوں کو اکٹھا کرکے پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعودکا دعویٰ
مزید پڑھیئےامریکا اور ایران کے درمیان میں قیدیوں کا تبادلہ
امریکی اسکالر زیو وانگ اورایرانی سائنس دان مسعود سلیمانی کو رہائی مل گئی۔
مزید پڑھیئےمائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔جہانگیر ترین
معیشت کو سنبھال رہے ہیں اور مہنگائی پر بھی قابو پائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسکھوں نے 1947سے بند مسجد مسلمانوں کے حوالے کردی
مسلمان اس مسجد کو آباد رکھیں گے، دن میں پانچ مرتبہ اذان دی جائے گی اورنمازاداکی جائے گی۔
مزید پڑھیئےحکمرانوں کی گردن سے سریا نکال دیا۔مولانا فضل الرحمن
ناجائزحکومت کوگھربھیجنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی فوجی اسامہ بن لادن سے متاثر تھا
محمد شمرانی نے حملے سے چند روز قبل فائرنگ کے واقعات کی وڈیوز دیکھی تھیں۔
مزید پڑھیئےسارے مفرور لندن میں بیٹھے ہیں۔فردوس عاشق اعوان
قانون سازی سمیت دیگر امور پر مشاورت میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے قانون کو مطلوب ہیں۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کے خلاف نون لیگ کا ملک گیراحتجاج
مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پر جادو ٹونے کی حکومت ہے۔شہباز شریف
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پرحکومت سے پُرخلوص بات چیت کریںگے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری
داتا دربار پر فاتحہ خوانی کی، چادرچڑھائی اور پھول بھی رکھے۔
مزید پڑھیئےحب پمپنگ اسٹیشن کے قریب پائپ لائن پھٹ گئی
ضلع غربی کو پانی کی فراہمی مکمل طورپرمعطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےیتیم خانے کی25 بچیوں کی جبری شادیوں کا انکشاف
جبری شادیوں کی عینی شاہد 9 بچیاں ادارے سے غائب کردی گئی ہیں۔افشاں لطیف
مزید پڑھیئےبھارت میں پیاز نے عوام کے آنسو نکال دیے
چنئی میں 138روپے، کولکتہ میں 140روپے اور ممبئی میں 120روپے فی کلوہے۔
مزید پڑھیئےدہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 44 افراد ہلاک
15 سے 20 لوگوں کو قریبی ہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےسندھ میں خوفناک بحران آنے والا ہے۔علی زیدی کا انکشاف
وفاقی وزیر نے صوبے کے عوام کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
مزید پڑھیئےسارک پراسس میں حائل رکاوٹیں دورکی جائیں۔وزیر اعظم
پاکستان سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلیے پرعزم ہے۔ سارک چارڑرڈے پر پیغام
مزید پڑھیئےپوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل پر ہونا چاہیے۔مریم اورنگزیب
مریم نوازاپنے والدکی تیماردای کیوں نہ کرنے جائیں؟
مزید پڑھیئےطالبان امریکا مذاکرات بحال ہوگئے
امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد مذاکرات کیلیے کابل سے دوحہ پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےفیروزوالا میں فائرنگ کا شکار افراد جماعت اسلامی کے کارکن نکلے
صداقت علی صداقت جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری جبکہ شبیر احمد سرویا اور اسد ہاشمی جماعت اسلامی کے رکن تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر دفاع کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارت میں دہشت گردانہ حملوں کے ذمے دار پاکستان میں چھپے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ
مزید پڑھیئےٹڈی دل نے پی آئی اے طیارے پر حملہ کر دیا
طیارے سے ٹڈیوں کے جھنڈ ٹکرانے سے جہاز کی ونڈ اسکرین اور طیارے کے اگلے حصے پرنشانات آ گئے۔
مزید پڑھیئےبتائیں!پنجاب میں شیرشاہ سوری نے کتنے منصوبوں کا افتتاح کیا۔بلاول بھٹو
نالائق وزیراعظم نے معیشت کابراحال کردیا،عوام مہنگائی کی سونامی میں ڈوب گئے۔ شہید ملت انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت کو مزید مہلت دینے کا وقت گزر چکا۔اختر مینگل
پارٹی فیصلہ کیا تو نشستوں سے استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے جہلم کیلیے ایک روپیہ بھی نہیں دیا۔فواد چوہدری
ساراپیسہ جنوبی پنجاب میں بھیج رہی ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنی گالہ غیر قانونی،مالم جبہ منصوبہ کرپشن کا شاہکار ہے۔شیریں رحمان
ٹماٹر سونے کے بھاؤ بک رہا ہے، ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز بھی بیرون ملک جانے کیلیے تیار
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے مریم نواز نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، سماعت پیرکو ہو گی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم مہنگائی کا بم پھینک کر کہتے ہیں گھبرانا نہیں
عمران صاحب آپ قوم کے لیے بری خبر بن چکے ہیں۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےعوام کی توجہ مہنگائی سے ہٹانے کیلیے ایک اور سوشہ
صدر مملکت عارف علوی نے ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیاہے۔
مزید پڑھیئےحکومت عوام کی جیبوں پر کیسے ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ہوشربا انکشاف
حکومت ڈیزل پرفی لیٹر 45 روپے 75 پیسے اور پٹرول پر35 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔وزیربرائے پٹرولیم ڈویژن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos