لاہور:چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کئے جانے والے ٹیکس اور چارجز معطل کرتے ہوئے موبائل کارڈز پر تاحکم ثانی ان کی کٹوتی روک دی ہے۔عدالت نے قرار …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس کے حکم پرعائشہ احد اور حمزہ میں راضی نامے کا انکشاف
لاہور:عائشہ احد اور حمزہ شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں راضی نامہ کر لیا،ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات واپس لینے پر رضامند، چیف جسٹس نے فریقین کو چیمبر میں طے پانے والے معاملات عوام الناس کے سامنے لانے اور آئندہ ایک دوسرے پرالزامات عائد کرنے سے …
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس چوہدری افتخار ریحام ٹوہیں۔چوہدری سرور
لاہور:تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس چوہدری افتخار ریحام ٹو کا کردار اداکر رہے ہیں لیکن ان کو بھی ریحام ون کی طرح ناکامی ہوگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں …
مزید پڑھیئےعراقی سبکدوش اسپیکر کا دوبارہ پارلیمانی انتخابات کروانے کا مطالبہ
بغداد:عراقی پارلیمان کے سبکدوش اسپیکر سلیم الجبوری نے ملک میں دوبارہ پارلیمان انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ مطالبہ دارالحکومت بغداد میں بیلٹ باکسز کے ایک گودام میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کیا ۔اس گودام میں رکھے گئے بیلٹ باکسز میں موجود ووٹ …
مزید پڑھیئےدبئی میں دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرنے نیا ریکارڈ
دبئی:متحدہ عرب امارات کے عالمی سیاحتی مرکز دبئی میں پولیس نے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق افطار عام زاید کے عنوان سے دبئی صنعتی زون میں جبل علی کے مقام پر 6 کلو میٹر طویل افطار …
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر مبارک باد دیتاہوں۔شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیاہے اور چوہدری نثار کی جانب سے آزاد الیکشن لڑنے کے فیصلے پر انہیں مبارک باد دی ہے ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں چوہدری نثار …
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن میں 100امیدوارنادہندہ قرار۔درجنوں مشکوک
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے 100امیدواروں کو نادہندہ قراردے دیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران درجنوں امیدواروں کے کوائف مشکوک قرار دیدیئے۔ کا غذات نامزدگی جمع کروانے کےبعد اب کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب …
مزید پڑھیئےچین میں پیٹرو چائنہ کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے9 زخمی
گوئی یانگ:چین کے جنوب مغربے صوبے گوئی زو کی گنگ لانگ کاؤنٹی میں گیس دھماکہ کے باعث 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ پیٹرو چائنہ کی گیس پائپ لائن کے ایک حصے سے گیس خارج ہونے کے باعث ہوا،دھماکے کے ساتھ گیس پائپ لائن پھٹ گئی اور …
مزید پڑھیئےسیکیورٹی خدشات پرکم جونگ کا 3چینی طیاروں میں سفر
بیجنگ:سیکیورٹی خدشات پر شمالی کوریا کے سربراہ نےسنگاپور کا انتہائی محتاط سفرکیا اورچینی ائیر لائن کی 3 پروازیں پیانگ یانگ سے سنگاپور روانہ ہوئیںجن میں سے ایک میں کم جونگ سوار تھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپور جانے کیلئے کم جونگ ان نے ذاتی طیارے کی بجائے چینی ائیر لائن کا …
مزید پڑھیئےڈاکٹر عاصم کا چوہدری نثار کو ماہر نفسیات سے علاج کا مشورہ
کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے چوہدری نثار کو نفسیاتی مریض قرارد ے دیاہے ۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ چوہدری نثار کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے، ن لیگ کو ہمیشہ غلط مشورے دیے جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیئےچین کی 40گریوٹی ڈیم بنانے کی تجویزبے مثال ہے۔میاں زاہد
کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ چین نے دریائے سند ھ پر40ماحول دوست گریوٹی ڈیم بنانے کی تجویز دی ہے جن کی مالیت کالا با غ ڈیم سے دُگنی مگر بجلی کی پیداوار 14گنا زیادہ یعنی …
مزید پڑھیئےمشرف کی واپسی کے لئے شناختی کارڈپاسپورٹ بحالی کا حکم
لاہور:سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی واپسی یقینی بنانے کے لئے ان شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیاہے۔عدالت نے پرویز مشرف کے مقدمہ کی سماعت کے لئے دو دن میں اسپیشل کورٹ تشکیل دینے کا بھی حکم دیا ہے۔ …
مزید پڑھیئےچوہدری نثار نے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑنےکی تردید کر دی
میڈیا پر مجھ سے منسوب اکثر بیانات حقیقت پر مبنی نہیں،چوہدری نثار
مزید پڑھیئےسعودی عرب -کنویں میں دم گھٹنے سے 2پاکستانی جاں بحق
مرنے والے دونوںپاکستانی واٹر ٹینکر میں کنویں سے پانی بھر رہے تھے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے 100امیدواروں کو نا دہندہ قراردیدیا
الیکشن کمیشن نےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا
مزید پڑھیئےملکی تاریخ کے پہلے نابینا سول جج کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور ہائی کورٹ نے نابینا وکیل اور6خواتین سمیت 20امیدواروں کو سول جج مقرر کردیا
مزید پڑھیئےسابق عراقی اسپیکر کا دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
سابق عراقی اسپیکرنے مطالبہ بغداد میں بیلٹ باکسز کے ایک گودام میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کیا
مزید پڑھیئےادلب میں اسدی فوج کی بمباری- 7 بچوں سمیت 15 شہری جاں بحق
اسدی فوج نے تحریر شام محاذ نامی گروپ کے خلاف جوابی کارروائی میں شہری آبادی پر بمباری کردی
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں عید کے موقع پر دفعہ 144 نافذ
عید کے دن 14 سے 18 جون تک بغیر سائیلنسر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی
مزید پڑھیئےافغانستان پی ٹی ایم کی حمایت کرتا ہے مدد نہیں-افغان سفیر
ہم نے نہ پی ٹی ایم کی کوئی مالی معاونت کی ہے اور نہ ہی رہنمائی کی ہے
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتاہوں،حبیب جان
ریاست نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی تو رحمن بلوچ اور عزیر بلوچ جیسے لوگ پیدا ہوئے
مزید پڑھیئےنوازنیب ریفرنسز کا فیصلہ 25جولائی تک لٹکانا چاہتے ہیں-رشید اے رضوی
اگر فیصلہ نوازشریف کے خلاف آیا تو لوئر کلاس کی جانب سے ان کومظلوم سمجھا جائے گا
مزید پڑھیئےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کاوقت ختم،جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ہونے کے بعد ہی الیکشن کمیشن کے دفاتر سے رش ختم ہوا
مزید پڑھیئےبھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزیدپیرا ملٹری اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
اہلکاروں کوہندووں کی امر ناتھ یاترا کے دوران پہلگام میں تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھیئےافتخار چوہدری ریحام ٹو کا کردار اداکررہے ہیں -چوہدری سرور
عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کو سچا سمجھتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی سائنسدانوں کا نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ
دریافت ہونے والے سیارے کا سائزنیپچون سیارےکے برابر ہے اورقطر ہماری زمین سے 6گنا بڑا ہے
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کو نواز شریف کا اعتماد حاصل تھالیکن اب نہیں ہے،رانانثااللہ
چوہدری نثار نے ہمیشہ خود کو پارٹی میں سب سے بڑا سمجھا
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب قدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
مساجد میں خصوصی انتظامات کے ساتھ سیکورٹی کے بھی فل پروف انتظامات کیے گئےہیں
مزید پڑھیئےنگران حکومت نے عیدالفطر سے پہلے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا
مزید پڑھیئےعمران خان کو الیکشن میں حصہ لینے کاموقع ملنا چاہئے -مفتاح اسماعیل
مخالفین کے پاس عمران خان پر سیتا وائٹ جیسے گھٹیا الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں, شفقت محمود
مزید پڑھیئے