نیب نے نواز شریف،انکے صاحبزادے،مریم نواز ،صفدر ،کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صاف اورشفاف الیکشن کیلئے ہر سہولیات فراہم کریں گے،حسن عسکری
نگراں کابینہ میں شامل وزراء میری ٹیم ہیں، ہم نےمل کر کام کرناہے
مزید پڑھیئےدبئی میں موبائل پھٹنے سے نوجوان جھلس گیا
سوشل میڈیا پر دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھیئےخواجہ حارث کو ریفرنسز سے دستبردار کروایا گیاہے،اعتزازاحسن
جس پریس کانفرنس میں سوالات کی اجازت نہ ہومیڈیاکوبائیکاٹ کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےآفریدی کوشیرکیساتھ تصویرشیئرکرنامہنگی پڑگئی،شوشل میڈیاپرتنقیدکاسامنا
جانوروں کا خیال رکھنا نہ بھولیں، وہ بھی ہماری محبت و دیکھ بھال کے حقدار ہیں
مزید پڑھیئےشاہدآفریدی نےفیفاکپ میں جرمنی کوسپورٹ کرنے کااعلان کردیا
قومی ٹیم بہتری کی طرف جا رہی ہے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے،آفریدی
مزید پڑھیئےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا شام میں حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
شام میں فضائی حملوںمیں 6 بچوں سمیت 44 افراد ہلاک ہوئے تھے
مزید پڑھیئےجاسوسی کا شبہہ،بھارتی فورس پاکستانی کبوتر کا ایکسرےکرائے گی
بھارتی فورسز نے کبوترکو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا جو اس کا ایکسرے کرائے گی
مزید پڑھیئےمقدمہ لٹکانے کیلئے بہانے کیے جارہےہیں۔فواد چوہدری
نواز شریف کے مقدمے میں ڈھیل ہونی چاہیے اور نہ ڈیل ہونی چاہیے
مزید پڑھیئےڈاکٹرفاروق ستارنےجنوبی سندھ صوبہ کی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی ہے،ڈاکٹر فاروق ستار
مزید پڑھیئےواٹر کمیشن، ڈی ایچ اے سے 2 جولائی تک پانی کی فراہمی کامنصوبہ طلب
واٹر کمیشن سے متعلق کمیشن کی سماعت کی جسٹس (ر)امیر ہانی مسلم نے کی
مزید پڑھیئےاین اے 53 سے عمران،خاقان اور گلائی مدمقابل
حلقے سےعمران خان، شاہد خاقان اورعائشہ گلالئی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
مزید پڑھیئےشام میں فضائی حملے میں 4 بچوں سمیت 15 شہری ہلاک
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں واقع قصبوں اور دیہاتوں کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےسابق صدر مشرف کے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی جمع
کاغذات نامزدگی ان کے وکیل اور اے پی ایم ایل کے رہنماؤں نے جمع کروائے
مزید پڑھیئےقبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بارخاتون امیدوار میدان میں
علی بیگم نے آزاد حیثیت سے ضلع کرم این اے 46 پارہ چنار سے کاغذات جمع کرادیئے
مزید پڑھیئےآئینی و قانونی حق دفاع سے محروم کیا جارہا ہے،نواز شریف
میرے بنیادی حقوق بری طرح سلب کیے جارہے ہیں،
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات
باہمی دلچسپی اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےبلاول نے لیاری کے بعد لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
سب کہہ رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہونگے،امید ہے وقت پر ہی ہونگے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی خاندانوں پرٹیکس دگنا کردیا گیا
سعودیہ میں اب ہرپاکستانی کو ماہانہ 25 ہزار600 روپےادا کرنا ہونگے
مزید پڑھیئےچوہدری نثار نے چپ کا روزہ توڑدیا،آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
اگر منہ کھولا تو نواز شریف منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے
مزید پڑھیئےماؤنٹ ایورسٹ میں ہزاروں ڈالر کے ٹوکن،ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو
آسک ایف ایم نےبہادر کوہ پیماؤں سے کہا ہے کہ اسے ڈھونڈ نکالیں تو یہ کرنسی ان کی ہوگی
مزید پڑھیئےپاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان کل پہلا ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں۔
مزید پڑھیئےای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد زلفی بخاری عمران خان کےہمراہ سعودی…
ایف آئی حکام نے زلفی بخاری کو نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث روک دیاتھا
مزید پڑھیئےاصفر خان کیس، رحمان ملک، یونس حبیب ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ…
ایڈووکیٹ یوسف میمن، جام معشوق اور جام حیدر آفاق احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش ہو گئے
مزید پڑھیئےشادی سےانکارپرنوجوان نے بس ہوسٹس کی جان لے لی
ملزم کو سیکیورٹی گارڈ نے دبوچ لیا جسے بعد میں پولیس کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھیئےملک کی تاریخ میں پہلی بارجنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 کا نفاذ
ہرقسم جلسے و جلوس پرایک ماہ تک پابندی ہوگی،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی
مزید پڑھیئےبالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا
28 سالہ سمپت نہرا کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کوسعودی عرب جانے سے روک دیاگیا
کلیئرنس ملنے کے بعد زلفی بخاری کو بھی جانے کی اجازت دے دی گئی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے کا عید پر بزرگ شہریوں کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان
65 برس اور زائد عمر کے شہری عید کے پہلے اور دوسرے دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز میں مفت سفر کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےسنگاپور کے وزیراعظم سے ٹرمپ اور کم جونگ ان کی علیحدہ علیحدہ ملاقات
دونوں رہنماؤں نے ’تاریخی ملاقات‘ کی میزبانی کرنے پر سنگاپور کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئے