تازہ ترین

اسرائیل کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری۔اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب:اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے اسلحہ ڈپو تباہ کردیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں بمباری کی ہے اور حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے حماس …

مزید پڑھیئے

پاکستان اور روس کا10ارب ڈالرکی گیس لائن معاہدے کا فیصلہ

اسلام آباد:بھارت کو اپنے قریب کرنے کے لئے پاکستان سے ’ڈومور‘کا مطالبہ کرنے والے امریکا کے لئے بُری خبر ہے کہ اس کی غیر دانشمندانہ پالیسی کے باعث اب روس اور پاکستان کے تعلقات میں غیر معمولی بہتری آنے لگی ہے۔ پاکستان اور روس نے اگلے ہفتے 10ارب ڈالر (تقریباً …

مزید پڑھیئے

رمضان میں اسرائیلی جیلروں کا فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک میں اضافہ

راملہ:فلسطینی محکمہ امور اسیران نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلروں اور صہیونی فوج کی جانب سے زیرحراست فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ قابض صہیونی تفتیش …

مزید پڑھیئے

عمان میں پالیسیوں ۔مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف احتجاج سے حکومت پریشان

عمان:اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کئی دنوں سے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں نے ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی جانب سے کابینہ دفتر کے …

مزید پڑھیئے

’’ پی کے کے‘‘ کے میزائل حملے میں 3ترک فوجی شہید۔ایک زخمی

انقرہ:ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم’’ پی کے کے‘‘ کے میزائل حملے میں 3ترک فوجی شہیداور ایک زخمی ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم’’ پی کے کے‘‘ کے حملے میں 3 ترک فوجی شہید اور 1 زخمی ہو گیا …

مزید پڑھیئے

کویت کا بھارت کو زوردار جھٹکا۔ پھل اور سبزیوں پر پابندی عائد

کویت:کویت کی حکومت نے بھارت کو زوردار جھٹکا دے دیااور بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی جس کے نتیجہ میں پاکستان سے کویت پھل اور سبزی کی برآمد دگنی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ اور جنوبی بھارت میں نیپا وائرس سے 13 افراد …

مزید پڑھیئے

کراچی میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز کی بدستور موجودگی کا انکشاف

کراچی:آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ کراچی امن مستقل نہیں ہے اور حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے کراچی کے چوٹی کے صنعت کاروں سے بات چیت میں خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ شہر میں دوبارہ حالات …

مزید پڑھیئے

گاڑیوں کی رجسٹریشن خرید وفروخت کیلئےبائیومیٹرک سسٹم نافذ

راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں آج سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کر دیا جائے گا۔محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی …

مزید پڑھیئے

تحریک طالبان ضلع بونیرکاکمانڈر سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار

کراچی:کاؤنٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان ضلع بونیرکے کمانڈر کو سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کی جس کے نتیجہ میں تحریک طالبان ضلع بونیرکاکمانڈرگرفتار کر لیاگیا۔ سی …

مزید پڑھیئے

ڈسکہ کی نہر میں نہاتے ہوئے 22سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

ڈسکہ:ڈسکہ کی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر نوجوان ہلاک ہوگیا۔ریسکیو 1122نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعدنعش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے نوجوان کے نہر ڈوبنے کی اطلاع پر 3 گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ …

مزید پڑھیئے

نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔نجی ٹی وی

اسلام آباد:نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں 10 سے 12 وزراء کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیئے