نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ 4 ستمبر ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغان صوبے فاریاب میں طالبان کاحملہ ، ایک ضلع پر قبضہ کرلیا
سیکیورٹی اہلکاروں کے ہتھیار ڈالنے اور طالبان کی حراست میں ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیئےکراچی سے پہلی اسپیشل عید ٹرین پشاور کیلئے روانہ
عید الضحی کے موقع پر 5 ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں، ترجمان ریلوے
مزید پڑھیئےپاکستانی وفد کی بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات
سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان سے چار رکنی وفدبھارت گیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےمناسک حج کا آغاز،لاکھوں عازمینِ حج کی منیٰ روانگی شروع
اس سال 20 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کر رہے ہیں جن میں ایک لاکھ 84 ہزار پاکستانی عازمین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےیہ کیسامیچ تھا کہ ایک کیپٹن آزاداوردوسرا پابندسلاسل تھا،حمزہ شہباز
آگے آگے رازکھلیں گے تو بہت کچھ سامنے آئے گا، حمزہ شہباز
مزید پڑھیئےجام کمال خان آج وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھائیں گے
گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےنیب نے شہبازشریف کوکل طلب کرلیا
نیب کی شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور پنجاب ڈویلمپمنٹ کمپنی کیس میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
تحریک انصاف کے امیدوارعثمان بزدار نے 186ووٹ جبکہ ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے 159ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےیوم عرفہ حج کا اہم جز ہے جس کے بغیر حج نامکمل ہے
لاکھوں فرزندان اسلام نو ذی الحجہ کو میدان عرفات میں جمع ہوتے ہیں
مزید پڑھیئےامریکا نے شام کی 230ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منسوخ کر دی
امداد کی منسوخی کی وجہ امریکا کی شام میں عسکری اور مالیاتی معاملات میں ملوث ہونا ہے، وائٹ ہاوس
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش :2 سیاسی گروپوں کےمابین فائرنگ سے 6 ہلاک
جھڑپ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں، پولیس
مزید پڑھیئےامریکی پابندیوں کے خلاف ترکی کو فرانس کا ساتھ مل گیا
بات چیت میں دونوں ملکوں کے مابین اقتصادی تعاون اور امریکہ کے ترکی سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےترک صدر کاوزیر اعظم عمران خان کے نام تہنیتی پیغام
وزیر اعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، رجب اردگان
مزید پڑھیئےاسرائیل نے قبلہ اول کے داخلی دروازے مقفل کر دیے
مظاہرین کو منتشر کرنےکے لئےاسرائیلی پولیس نے ساؤنڈ بموں کا استعمال کیا
مزید پڑھیئےناٹنگھم ٹیسٹ ـ:پہلے دن بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 307رنز
بھارتی کپتان کوہلی 97پر آئوٹ جبکہ کرس ووکس 3وکٹ لے گئے
مزید پڑھیئےدنیا کی سب سے بڑی چینی کی گڑیا تیار
5فٹ 7.7انچ کی چینی مٹی کی گڑیا کانام گینز ریکار ڈبک میں شامل کرلیا گیا
مزید پڑھیئےعمران بیساکھیوں کے سہارے وزیر اعظم بنے :اسفندیار
ایک بیساکھی بھی ہلی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہینگے، اسفندیار
مزید پڑھیئےپاکستانی سکھ نے ملازمت بحالی کے لیے سدھو سے اپیل کردی
سدھو میرا معاملہ اپنے دوست وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھائیں، گلاب سنگھ
مزید پڑھیئےپولینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 3ہلاک
بدقسمت بس یوکرائن کے شہرلیف سے دیرگئے بیاناجارہی تھی
مزید پڑھیئےمنحرف ارکان کا پتہ چلا لیا،ن لیگ کا دعویٰ
وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں شکست کی صورت میں حمزہ شہباز ہی اپوزیشن لیڈر ہوں گے،اجلاس
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے: ترکی
حکومتی اخراجات میں کمی پر اور بیرونی سرمایہ کاری پر توجہ دی جائے گی، ترک وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےپی سی بی افسران کانجم سیٹھی پر فون ٹیپ کروانے کا الزام
کئی مرتبہ شکایت کی، گورننگ بورڈ میں بھی معاملہ اٹھایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، بورڈ افسران
مزید پڑھیئےعمران خان کے ساتھ مل کر تعلیم پر کام کرنا چاہتی ہوں:ملالہ
عمران خان کاتعلیم میں بہتری لانے اور سیکورٹی صورتحال بہتر بنانے کےاعلان سے بہت خوش ہوں ، ملالہ
مزید پڑھیئےپی آئی اے ملازم ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار
گرفتارملازم کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے فلائٹ روانہ کردی گئی
مزید پڑھیئےکراچی: کریم آبادمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی
مزید پڑھیئےوزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے
پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی
مزید پڑھیئےجرمن محکموں کا ایران میں جاری منصوبے بند کرنے کا اعلان
منصوبوں کی بندش پر عمل در آمد باہمی مشاورت سے ڈالر کے استعمال پر پابندی کی وجہ سے کیا گیا
مزید پڑھیئےروس کی ا مریکی ریاست الاسکا کے قریب جنگی مشقیں
صدارتی انتخاب میں مداخلت اور پابندیوں کے بعد ماسکو نے حفاظتی اقدامات کرنا شروع کردئے
مزید پڑھیئےٹرمپ کاافغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور
ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوگئے
مزید پڑھیئے