پولیس نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے واقعے میں استعمال ہونے والی نائن ایم ایم پستول تحویل میں لے لی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش و برف باری کا امکان
موسلا دھار بارشوں اور کوژک ٹاپ پر برف باری سے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج بھارت پہنچیں گے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث سعودی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج کراچی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے
پاکستان سپر لیگ کے چوتھا ایڈیشن آج ختم ہوگا، آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ڈرونز سے خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنی آبادی پر گولے برسا دیئے
راجستھان میں سرحد کے قریب گھروں کو معمولی نقصان۔ چار ڈرونز گرانے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےانتقام لیاجارہاہے،نوازشریف کوکچھ ہواذمہ دارعمران خان ہوگا،زاہدحامد
عمران خان ابھی تک اپوزیشن لیڈر بنے ہوئے ہیں جو ملک کیساتھ زیادتی ہے،رہنماعوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع،سردی میں اضافہ
کوئٹہ، چمن، کوہلو، قلعہ عبداللہ اورقلات سمیت مختلف مقامات پر بادل خوب برسے
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی مزار قائد پر حاضری
عظیم قوم پاکستان کے بانی کے مزار پر حاضری اعزاز کی بات ہے۔سیمی
مزید پڑھیئےاپنےدفاع میں کھڑےہونےسےکشیدگی میں کمی آئی،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان اور بھارت کے حالات ابھی نارمل نہیں ہوئے ،حالات کے نارمل ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ترجمان
مزید پڑھیئےنوازشریف سےملاقات کامقصدکوئی سیاسی ایجنڈانہیں،بلاول
نواز شریف کی بیماری پر تشویش ہے،انہیں علاج کی مناسب سہولت ملنی چاہئے۔چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےصدرمملکت کی ملکی اورغیرملکی شخصیات کوسول ایوارڈدینےکی منظوری
عوامی خدمات کے شعبہ میں شعیب سلطان خان کو نشان امتیاز سے نوازا جائے گا،
مزید پڑھیئےکراچی کنگزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعدمیچ جیت لیا
کوئٹہ گلیڈیٹرز نے آج میچ میں اعظم خان کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیاہے
مزید پڑھیئےبلین ٹری سونامی مہم کامیابی سے ہم کنارہوچکی ہے،وزیراعظم
اس مہم کی کامیابی سے ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کا حوصلہ ملا ہے،عمران خان
مزید پڑھیئےجھوٹی خبر: پاکستان میں پائلٹ گرفتار ہونے کی اسرائیلی تصدیق
یروشلم پوسٹ کی ویب سائیٹ پر پائلٹ سے متعلق اصل خبر کچھ اور ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب کےترجمان کی نواز شریف سےجیل میں ملاقات
ڈاکٹرز نے نواز شریف کا چیک اپ کیااورادویات میں تبدیلی کی تجویز دی۔
مزید پڑھیئےاجیت دول کی بزدلی راہول گاندھی نے بے نقاب کردی
افغان طالبان سے ڈیل کی تھی۔ کڑوے سچ سے مودی کے حامیوں کو مرچیں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا ایک دھڑا نوازشریف کی صحت پرسیاست کررہاہے،فواد
عمران خان لوٹی گئی رقم کی بات نہ کرے تویہ لوگ نوبل انعام نہیں بلکہ سارے ایوارڈز دینے کیلئے تیار ہیں،وزیراطلاعات ونشریات
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اورنواز شریف کی ملاقات کاکوئی سیاسی ایجنڈانہیں،قائرہ
جب دو بڑے لیڈر بیٹھتے ہیں تو سیاسی گفتگو تو ہوگی۔پی پی رہنما
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈیٹرزکاکراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی کنگز کے بابر اعظم، کولن انگرام، عماد وسیم اور محمد عامر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں 7مرحلوں میں عام انتخابات کےانعقادکااعلان
الیکشن کاپہلا معرکہ 11 اپریل سےشروع ہوگا
مزید پڑھیئےپی کےایل آئی اسپتال قائم کرناہماری بڑی ترجیح تھی،شہبازشریف
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اسپتال میں جگر ٹرانسپلانٹ کے پہلے کامیاب آپریشن پر ڈاکٹر سعید اختر، ڈاکٹر فیصل دار، سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور دیگر متعلقہ محکمہ صحت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے …
مزید پڑھیئےبھارت میں فوجیوں کی تصاویراستعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی
الیکش کمیشن کا انتخابی پوسٹرز، بینرز اور دفاتر سے فوجیوں کی تصاویر ہٹانے کا حکم
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے۔شاہ محمود قریشی
امتحان ابھی ختم نہیں ہوا، بھارت سارک کو یرغمال بنا چکا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن
رحیم یار خان کے 31 سالہ ندیم کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا, آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےرواں سال ترسیلات کی مد میں 21ارب ڈالر آنے کا امکان
پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں خاطر خواہ سرمایہ کاری متوقع ہے۔ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےروسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد
روس کی وزارت خارجہ نے سفارتی عملے کے سامان سے مارٹر شیل ملنے کو اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔157 افراد ہلاک
طیارہ عدیس ابابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جار ہا تھا کہ حاڈثے کا شکار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش۔درجنوں افراد زخمی
ہلکی اوتر تیز بارش سے شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی
مزید پڑھیئےمیانمار کی ریاست راکھائن میں پولیس اہلکاروں پر حملہ۔ 9 ہلاک
حملہ آور جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے۔غیر ملکی کھلاڑی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos