7 گاڑیاں تباہ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں ہو گا۔ عمران خان
پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبلاول بھٹووزراسے متعلق ثبوت پیش کریں۔علی محمد خان
کسی وزیرکےکالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں تو ان کو ہٹایا جاناچاہیے۔
مزید پڑھیئےدنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔جنرل زبیر محمود
بھارت میں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں،ان کے گھر جلائے جاتے ہیں،پڑوسی بات نہیں کرتے۔
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان۔ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری۔5 افراد جاں بحق
25 افراد زخمی جن میں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنئے پاکستان کی کابینہ میں متازعہ ارکان نہیں ہونے چاہیئں، بلاول بھٹو زرداری
نیشنل ایکشن پلان ساری جماعتوں نے بنایا ہے، اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں اورحکومت کو سنجیدگی دکھانی ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کروادی
بزنس ویزا کیلئے ممالک کی تعداد 48 سے بڑھا کر 96 کر دی ہے جبکہ مجموعی طور پر آن لائن ویزا کی سہولت 175 ممالک کو دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکرتار پور راہداری پر بھارت سے تعمیری اور مثبت مذاکرات ہوئے۔ ڈاکٹر فیصل
بعض معاملات پر اختلافات ہیں، مشترکہ اعلامیہ جاری ہونا اہم کامیابی ہے، دوسرا دور 2 اپریل کو ہوگا
مزید پڑھیئےچوہدری فواد اور صمصام بخاری کے یوٹرن مشہور ہوگئے
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے پر ناپسندیدگی کے اظہار کے بعد دونوں نے موقف بدل لیا ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو تمام آفرز کیں، وہ لندن میں علاج کروانے پر بضد ہیں،…
ہر اسپتال میں نواز شریف کو متعلقہ علاج کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے ہمیشہ اسے مسترد ہی کیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاﺅن میں پولیس کو نوازشریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت
نیب نے پنجاب پولیس کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر شدید مایوسی…
ارکان پنجاب اسمبلی کی جانب سے اپنی تنخواہوں میں اضافہ ناقابل دفاع ہے۔ ٹوئٹر پیغام
مزید پڑھیئےمال مفت دل بے رحم، سابق ارکان پنجاب اسمبلی پر تاحیات مفت علاج کی…
پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں میں اضافے کے بل میں اسمبلی کے سابق ارکان پر بھی نوازشات کی بارش کی ہے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔
مزید پڑھیئےعام آدمی کو عدالتی اصلاحات کرکے بڑا فائدہ دیا جاسکتا ہے۔ فواد چوہدری
جیل بھرو تحریک شروع کر رہے ہیں، سندھ میں تو تحریک کی بھی ضرورت نہیں ویسے ہی جیل بھرنے والی ہے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے مذاکرات شروع
بھارتی حکام سے ملاقات میں کرتارپور راہداری سے پاکستان جانے کے لیے ویزہ استثنیٰ کے معاملے پر بھی بات کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے کروڑوں کی آئس ہیروئن برآمد
مسافر نجی پرواز کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا کہ تلاشی میں بیگ سے 950 گرام آئیس برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں کارروائی، بیمار جانوروں کا 4 ہزار کلو برآمدہ گوشت تلف
اولڈ سلاٹر ہاؤس ایریا میں غیر قانونی تین مذبح سیل, ملزمان فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکپڑے کے گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی، کولنگ جاری
6فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی طبیعت ناساز، آج رہنماؤں و کارکنان سے ملاقات نہیں کریں گے۔
وہ آج صرف مریم نواز اور دیگر اہل خانہ اُن سے جیل میں ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےفضائی حدود کی جزوی بندش میں 24 گھنٹے کی توسیع
پاکستان آنے جانے کے لیے صرف مخصوص فضائی حدود کا استعمال کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئےآسٹریلیا سے شکست پر بھارتیوں نے اپنی کرکٹ ٹیم کا نام بدل دیا
رسوائی کا نیا ریکارڈ بھی بھارت کے نام- پاکستان سے شکست یاد آگئی
مزید پڑھیئےفیس بک- واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کو سب سے بڑا جھٹکا
انسٹاگرام، ٹوئٹر اور گوگل کی بعض سروسز بھی دنیا بھر میں متاثر ہوئیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں سیلاب سے 115 افراد ہلاک ہوگئے
پورے جنوب مشرقی افریقہ میں موسلادھار بارش سے 843,000 افراد متاثر بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےچین نے مسعود اظہر کے خلاف قرار داد پھر ویٹو کردی
بھارت مایوس۔ جوابی بیان میں چین کا نام لینے کی ہمت بھی نہ ہوئی۔ امریکہ و دیگر کا شکریہ
مزید پڑھیئےپاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر امرتسر پہنچ گئے
کرتار پور راہداری مذاکرات کیلیے پاکستانی وفدآج امرتسر پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتیوں کی درگت بنانے پر عثمان خواجہ کو خراج تحسین پیش
آپ کی سنچری کی وجہ سے میچ کا پانسہ پلٹا‘۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایک پاکستانی پھر بھارت پر بھاری پڑ گیا
عثمان خواجہ کی شاندار سنچری اور باﺅلرز کے تابڑ توڑ حملوں کے باعث بھارت کو شکست کا سامنا
مزید پڑھیئےپشاور کے اسکولز میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی
درس وتدریس کے دوران اساتذہ اور طلبا موبائل فون استعمال نہیں کر سکیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےبرازیل کے اسکول میں فائرنگ سے 10افراد ہلاک۔17 زخمی
ہلاک ہونے والوں میں ایک استاد ، 5 بچوں کے علاوہ دو نوجوان بھی شامل
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos