ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیل کی سلامتی کےلیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
متعدد اسرائیلی شہری اپنا ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور
سیکڑوں اسرائیلی اپنے ہی ملک سے بھاگ گئے، اسرائیل سے جانے والوں میں کئی غیرملکی بھی شامل ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےتہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے،جنرل واحدی
ایران نے ابھی میزائل طاقت کو اسٹریٹیجک لحاظ سے تعینات ہی نہیں کیا، جدید ترین ہتھیار مناسب موقع پر استعمال کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےایرانی حکام سے جلد از جلد ملاقات کا اہتمام کیا جائے، ٹرمپ کی ہدایت
ٹرمپ کینیڈا کا دورہ مختصر کرکے اس اجلاس کی صدارت کریں گے جو کہ وائٹ ہاؤس کے سیچوئشن روم میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل ایران کشیدگی، ٹرمپ کا G7 اعلامیے پر دستخط سے انکار
جی سیون اعلامیے کے مسودے میں ایران اسرائیل کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین نے اسرائیل سےاپنےشہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی
سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملوں میں ساتھ دینے والے نتائج کے لیے تیار رہیں،ایرانی مندوب
امریکی ہتھیاروں، خفیہ معلومات اور سیاسی حمایت کے بغیر اسرائیل کسی صورت ایران پر حملہ نہیں کرسکتا تھا۔
مزید پڑھیئےایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا
اسرائیلی ٹی وی چینل ون فور لائیو پروگرام ہیک کر لیا گیا، عجیب و غریب آوازیں سنائی دیں، براہ راست نشریات کرنے والے اینکر حیرانی سے دیکھتے رہے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر کی ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ
انسانوں جانوں کا ضیاع شرم کی بات ہے، ایران کسی صورت نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھیئےدہائیوں سے نیتن یاہو ایران پر حملہ کرنا چاہتے تھے، کرسچئین امان پور
صدر ٹرمپ کے علاوہ کسی صدر نے اسرائیل کو ایران پر حملوں کی اجازت نہیں دی۔
مزید پڑھیئےیو این سیکریٹری جنرل کی ایرانی ٹی وی چینل پر حملے کی مذمت
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تقریباً 200 صحافیوں کے قتل نے اسے خطے کے دیگر مقامات پر میڈیا کو نشانہ کی حوصلہ افزائی کی
مزید پڑھیئےایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کردیا
حملوں میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو نشانہ بنایا گیا۔3 ملازمین ہلاک،ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان
ان ڈرونز میں ایسا انجن نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے یہ ڈرونز پندرہ سو کلومیٹر بلندی پر پرواز کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی شہری فوری ایران چھوڑ دیں، امریکا
جو امریکی شہری ایران نہیں چھوڑ سکتے وہ کچھ عرصہ شیلٹر میں رہنے کی تیاری کرلیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے کے بعد ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی نشریات بحال
اسرائیل اس حملے کے ذریعے ’سچ کی آواز کو خاموش‘ کرنا چاہتا ہے،ٹی وی چینل
مزید پڑھیئےایران کو کشیدگی میں کمی کے بارے میں بات کرنی چاہیے، ٹرمپ
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، ایران کو اسرائیل کے ساتھ مخاصمت کو کم کرنے کے بارے میں فوری بات کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی ایران کے سرکاری ٹی وی کی عمارت پربمباری، متعدد افراد جاں بحق
اسرائیلی فوج نے تہران میں ایران کے نشریاتی ادارے پر حملہ کیا ہے،اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےایرانی پارلیمنٹ ‘پاکستان تشکر تشکر’ کے نعروں سے گونج اُٹھی
سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارکان اپرلیمنٹ پاکستان تشکر تشکر کے نعرے لگا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں معروف صحافی کو سزائے موت دیدی گئی
صحافی ترکی الجاسر کا مقدمہ کب اور کہاں چلا اس کی تفصیلات منظرِعام پر نہیں لائی گئیں۔
مزید پڑھیئےایران میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی اطلاعات
حملے میں زخمی یا ہلاک ہونے والوں کے حوالے سے کچھ نہیں کہا گیا ہے، ہسپتال کا انتہائی نگہداشت وارڈ سب سے زیادہ نقصان کا شکار
مزید پڑھیئےکراچی: شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش ، حبس برقرار
گڈاپ، کاٹھور، ناردرن بائی پاس ، سپر ہائی وے، ملیر، میمن گوٹھ، ملیر کینٹ میں بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اسحاق ڈار
ایٹمی ہتھیار ہمارے دفاع کے لیے ہیں، پاکستان کی اسرائیل پرنیو کلیئر حملے کی دھمکی کی خبر بے بنیاد ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےجارحیت رُکے گی تو ہمارا ردعمل بھی رُک جائے گا،ایرانی وزیرِ خارجہ
جنگ اسرائیل نے بھڑکائی ہے، کنٹرول سے باہر جا سکتی ہے،غیر ملکی سفیروں سے گفتگو
مزید پڑھیئےایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دے دی
پاکستان کی طرف سے سفیان خان، رانا وحید اور علی غضنفر نے ایک ایک گول اسکور کیا۔
مزید پڑھیئےایرانی میزائل امریکی ریاستوں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں
عراق میں امریکی اڈے پر حملے سے ٹرمپ بیک فٹ پر آگئے- تیل کی سپلائی بند ہونے کے خوف سے سیزفائر کی کوششیں تیز-
مزید پڑھیئےبرطانوی تاریخ میں پہلی بار خاتون خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہ مقرر
بلیز میٹرویلی ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ ہیں جو عہدہ سنبھالیں گی ۔
مزید پڑھیئےپیرس ایئر شو میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندی عائد
"ان میں سے کچھ کمپنیاں اسرائیلی فوج کو ہتھیار فراہم کرتی ہیں جوغزہ میں استعمال ہوتے ہیں، جیسے کہ انتہائی اعلیٰ درجے کے ڈرون سسٹم"۔
مزید پڑھیئےکراچی، لیاری گینگ وار کا دہشتگرد نوید کپی ہلاک
پولیس مقابلے کے دوران دہشتگرد کا ساتھی فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،فور کے چورنگی پر واقع ریسٹورینٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،5 زخمی
فائرنگ کے بعد ریسٹورینٹ مالک کو فون پر بھتے کیلیے میسیج بھیجا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، بچہ جاں بحق، والد زخمی
پولیس کے مطابق ریلوے ڈپو گیراج میں گیس فلنگ اسٹیشن غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے