سڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ کی جیت کے امکان پر بٹ کوائن کی قیمت بڑھ گئی
بٹ کوائن $75,000 کا ہندسہ عبور کرگئی۔ کریپٹو کرنسی نے آخری مرتبہ 73 ہزار 750 ڈالر کو عبور کیا تھا
مزید پڑھیئےبجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست
پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ، ڈسکوز کی آپریشنز اور مینٹیننس کی مد میں 1 ارب 25 کروڑ روپے کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےخطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی، بیماریاں پھیلنے لگیں
شملہ پہاڑی کے اطراف میں اے کیو آئی 1465، عسکری 10 کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1232 ریکارڈ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں
خالی آسامیوں کا تعلق کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور سے ہے، ایف بی آر کے مطابق حیدر آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں بھی خالی آسامیاں ختم کردی گئی ہیں
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 92 ہزار 700 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی
سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی انتخابات: ریما نے ووٹ کاسٹ کر دیا
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج، ایجنڈے میں 30 سے زائد نکات شامل
خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ پراپرٹی رولز 2024 بھی ایجنڈے کا حصہ ہے، پیڈو ایکٹ 2020 میں ترمیم بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب
مجھے ٹیکساس اسٹیٹ کا پہلا مسلمان نمائندہ ہونے پر فخر ہے، اس وقت مسلم امریکی کمیونٹی ایک اہم موڑ پر ہے
مزید پڑھیئےہم صحیح سمت پر گامزن ،ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں،محمد اورنگزیب
ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں، زرمبادلہ زخائر مستحکم ہیں،رواں مالی سال کریڈٹ ریٹنگ بی کروانا چاہتے ہیں،
مزید پڑھیئےامریکا: 50 ریاستوں میں سے 25 میں ٹرمپ، 18 میں کملا کامیاب
کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے کُل 538 میں سے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےصحت عامہ کے تحفظ اور کھانوں میں مضر صحت چکنائی کی روک تھام کا…
کوکنگ آئل، بناسپتی گھی، بیکری ویئر اور بیکری آئٹمز شامل ہیں۔ پھر 2024 میں ، تقریبا 30 انفرادی کھانے کی اشیاء کو مزید منظم کیا گیا
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد بھی ہو گا، ممکنہ طور پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور دوسری تفصیلات کے اعلان کا بھی کیا جائے گا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 50 ہزار جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے 20 ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےآئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی
جیلان وہبہ عبدالمجید آئرلینڈ میں فلسطین کی سفیر ہوں گی اور وہ اپنے ہیڈ آف مشن کے طور پر موجودہ عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کرکٹرز تیسرا ون ڈے نہیں کھیلیں گے
تیسرے ون ڈے کیلئے زیوئیر بارلیٹ، سپینسر جانسن اور جوش فلپس آسٹریلوی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی فون بینک سے ووٹر کو کال
کملا ہیرس نے فون بینک میں کام کرنے والے ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور فون بینک سے ووٹر کو خود کال بھی کی
مزید پڑھیئےامریکا آج رات ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا
ہائپرسونک جوہری میزائل 30 منٹ میں دنیا بھر میں ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا جشن شروع
امریکی صدارتی انتخاب میں اب تک 538 میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 232 اور کملا ہیرس نے 198 الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیے ہیں۔
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاج ختم
کیپیٹل کی عمارت کے گرد بھی باڑ اور رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں، حفاظتی اقدامات کے تحت کاروباری افراد نے اپنے کاروبار بند کر دیے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی۔
100 رکنی سینیٹ میں اکثریت کے لیے51 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیئےجارجیا،5 پولنگ بوتھز پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول
دھمکیوں کے باعث دو مقامات سے ووٹرز کے انخلاء پر ووٹنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ
2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کے لئے خصوصی طور پر تعمیر شدہ نئے گھروں کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےشدید اختلافات،نیتن یاہو نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا
جنگ کے حوالے سے گیلنٹ اور میرے درمیان شدید اختلافات سامنے آئے جس سے دشمن نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان ، ایف سی کی گاڑی پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ،…
شہید سپاہی شیر الرحمان اور شہید سپاہی سید امین نے خوارجی دہشت گردوں کا دلیری سے مقابلہ کیا اور شہادت کا بلند رتبہ پایا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی
فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےگاڑی سے خاتون کی لاش ملی، بیہوش بہنوئی کا بیان سامنے آ گیا
میں نے کل صبح 8 بجے بیوی کی بہن کو گھر کے باہر سے پک کیا تھا، کچھ دیر میں گاڑی میں دھواں بھر گیا، باہر نکلے تو بے ہوش ہو گئے۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا
بیلسٹک میزائل سمجھا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی معاشی زون سے باہر گرا۔
مزید پڑھیئےچین سے پہلی مرتبہ مال بردار ٹرین افغانستان روانہ
چین سے روانہ خصوصی کارگو ٹرین کی منزل ہرات میں واقع ہیراتان پورٹ ہے- 50 کنٹینروں میں کپڑا- برقی آلات اور دیگر تجارتی سامان لوڈ ہے-
مزید پڑھیئے