سپرنٹنڈنٹ جیل قانون کے پابند ہیں اگر قانون نہیں مارشل لا ہے تو پھر ٹھیک ہے کہہ دیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج، علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید ، واثق قیوم عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش، شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ
شیخ حسینہ سمیت تمام ملزمان کو 12 فروری تک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےاشیائے خورونوش اور دیگر سامان پر مشتمل پہلا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
قافلے کا بخیر و عافیت پارا چنار پہنچنا بہت خوش آئند ہے، ڈپٹی کمشنر کا ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےوقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے،شہباز شریف
معاشی ترقی کیلیے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،اسٹاک مارکیٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکار، اراکین اسمبلی سے فنڈز مانگ لیے
ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ دینے کا کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی ہے، علی…
میرے مطالبات ان لوگوں کے لیے ہیں جو بغیر کسی مقدمے کے قید ہیں یا وہ لوگ جو بڑے عرصے سے قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےخواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں: وزارت…
تقریباً 89 ہزار 602 لوگ سرکاری سکیم کے تحت حجاز مقدس کا سفر کریں گے جبکہ باقی لوگ نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کی سعادت کیلئے روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےرواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری
ماڈل پیپرز تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، اس سے قبل اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50،50 نمبر کا پرچہ لیا جاتا تھا۔
مزید پڑھیئےسستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز…
آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان: ٹریفک حادثے میں ڈی ای او کے ڈرائیور اور کلرک جاں…
حادثے میں ڈی ای او شدید زخمی ہوگئیں جنہیں پشاور منتقل کردیا گیا۔ڈی ای او جنوبی وزیرستان میں تعینات ہیں
مزید پڑھیئےگریم سمتھ نے ٹو ڈویژن ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کردی
دو رویہ ٹیسٹ کرکٹ غیر متاثر کن آئیڈیا ہے، جن ممالک نے ٹیسٹ اسٹیٹس کے لیے سخت محنت کی ان کے لیے یہ خوفناک بات ہے۔
مزید پڑھیئےملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو این آر او نہیں ملتے: عظمیٰ بخاری
نوجوانوں کو خود فیصلہ کرنا ہے ان کو اپنا روشن مستقبل چاہیے یا شیطانی سوچ والے شخص کی اقتدار کی ہوس کا ایندھن بننا ہے۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی لبنان میں جنگ سے متاثرہ افراد کیلئے مزید امداد کی اپیل
اضافی فنڈز سے 10 لاکھ سے زائد لبنانیوں کی مدد ہو سکے گی، اکتوبر 2024ء میں 426 ملین ڈالرز کی اپیل پر اب تک 250 ملین ڈالرز جمع ہو سکے ہیں۔
مزید پڑھیئےترکیہ کی شام کی کرد فورسز کو فوجی آپریشن کی دھمکی
ترکیہ، ایران اور عراق سے آئے جنگجوؤں کو فوری طور پر شام چھوڑنا ہو گا، باقی جنگجو ہتھیار پھینک دیں اور نئے نظام میں شامل ہو جائیں
مزید پڑھیئےرمضان المبارک اور عیدالفطر کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں
رواں برس رمضان المبارک کا چاند 28 فروری بروز جمعۃ المبارک یا پھر یکم مارچ بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا بارڈر کے قریب آپریشن، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، دہشتگردوں کے بارے میں ملنے والے خفیہ اطلاع پر بستی جادے والی میں مشترکہ آپریشن کیا گیا۔
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کیس میں تاخیر عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف
حکومت کے تمام مقدمات اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں، تاخیری حربوں کا واحد مقصد بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کی ناکام کوشش ہے
مزید پڑھیئےیونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر
یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے مینٹور کی ذمہ داری دی گئی ہے-چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل افغانستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔
مزید پڑھیئےاس سال تبدیلی آئے گی یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتادیا
نیا سال سب پر مزید بھاری ہو گا، جو سوچے بیٹھے ہیں کہ نئے سال میں بڑی تبدیلی آئے گی تو کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر سرگودھا یونیورسٹی میں چھٹی کا اعلان
تقریب کے دوران ہونہار طلباء میں اسکالر شپ تقسیم کرنے ہیں۔ تقریب کے لیے یونیورسٹی آف سرگودھا کے کرکٹ گراؤنڈ میں انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 750 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس، علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےنوید قاضی نیشنل کلیئرنگ کمپنی (NCCPL) کے سی ای او مقرر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈیجیٹلائزیشن اور اسٹرٹیجک اقدامات کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے ملزمان فوج سے تعلق نہیں رکھتے، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف آج کراچی پہنچیں گے
دورے کے دوران میاں شہبازشریف اسٹاک ایکسچینج بھی جائیں گے۔
مزید پڑھیئےژوب میں کار ٹرایر سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو ژوب اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں فورسز کے آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید
متنی میں آپریشن میں 8 خوارج،مہمند کے علاقے بائیزئی میں8 خوارج،کرک میں3 خوارج جہنم واصل ہوئے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے قیمت میں کمی نومبر جبکہ کےالیکٹرک صارفین کیلئے قیمت میں کمی اکتوبر کے ایف سی اے کی مد میں کی گئی۔
مزید پڑھیئے