گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام طلب
کمیٹی کے لیے 8 ارکان قومی اسمبلی اور چار سینیٹ سے لیے جاٸیں گے۔ کمیٹی ججز کے پینل میں سے چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب عمل میں لائے گی۔
مزید پڑھیئےعارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
کلینک رہائشی مکان میں ہونے پر سیل کیا گیا ہے، یہ ایک معمول کی کارروائی تھی، ایسی کارروائیاں پورے شہر میں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےصرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے،مریم اورنگزیب
63 اے جیسی تشریح سے لاڈلوں کو لانے کی غیر آئینی افسوسناک روایتوں کا خاتمہ ہوگا، عدلیہ میں میرٹ، قابلیت اور شفاف احتساب کی روایت کا آغاز ہوگا
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔
مزید پڑھیئےفارم ہاؤس پرپانی پینے آنے والا 7 سالہ بچہ گارڈ کی فائرنگ سے جاں…
فائرنگ کا واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی،مریم نواز
یہ ترمیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی۔ سود کے خاتمے کی شق کا خیرمقدم کرتی ہوں-
مزید پڑھیئےآزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس،گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنیکا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے بذریعہ اشتہار علی امین گنڈا پور کو 21 نومبر کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےالقسام نے اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی
شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا۔ حماس نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی بھی ویڈیوز جاری کی ہیں۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع
ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی
ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لیے آج خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر جماعتوں کے اہم پارلیمانی لیڈر شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر: ضلع گاندربل میں مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر و 6 مزدور ہلاک
حملہ زیڈ موڑ ٹنل منصوبے پر کام کرنے والے افراد پر ہوا ہے،حملے کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاشی شروع کر دی ہے
مزید پڑھیئےایوان میں نواز شریف کے شعر سنانے پر مولانا فضل الرحمان کا تبصرہ
نواز شریف کا شعر موقع کی مناسبت سے ضرور ہے لیکن شاعرانہ وزن سے خالی رہ گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں نے 3 جون کو سہراب گوٹھ میں پولیس پر حملہ کیا تھا، جس میں پولیس اہلکار یاسین شہید اور سلمان عباس زخمی ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآج طے ہوگیا پارلیمنٹ سپریم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
محلاتی سازشوں کے ذریعے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا، وزرائے اعظم کی چھٹی کرادی جاتی تھی، آج طے ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی آئینی ترامیم کی حمایت کا اعلان کرے: شرجیل میمن
26 ویں آئینی ترامیم کا مقصد قوم کو متحد اور وفاق کو مضبوط کرنا ہے، تمام سیاسی قوتوں کو اس کے پیچھے متحد ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی
آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم پورے عدالتی نظام پر حملہ ہے، بیرسٹر گوہر
آئینی ترمیم کےبعد عدالتوں کو محکوم بنایا جائے گا، انہوں نے اتنی تنقید مودی پر نہیں کی جتنی آج عدلیہ پر کی ہے
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کی بلاول اور مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر کی تعریف
تاریخی حوالے دے کر تقریر کی اور مولانا صاحب نے بھی کمال کی تقریر کی، داد کے مستحق ہیں۔
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
انسٹا اسٹوری اور پوسٹ شیئر کر کے بختاور بھٹو نے یہ خوش خبری اپنے چاہنے والوں کو دی اور اس نعمت پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی
225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔آئینی ترمیم کی مخالفت میں 12 ووٹ دیے گئے۔تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے
مزید پڑھیئےعمران خان ختم ہوچکا،پی ٹی آئی کو آگے بڑھناہوگا،ایمل ولی خان
پی ٹی آئی میں ایک ہی کام کا بندہ ہے اور وہ بیرسٹرگوہرعلی خان ہے لیکن ان کی پارٹی میں سنی نہیں جاتی۔سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےاختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا
مجھے خاتون سیکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اختر مینگل
مزید پڑھیئےبی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے
سینیٹر نسیمہ احسان منہ پر ماسک پہنے ایوان میں پہنچیں جبکہ قاسم رانجھو کو ویل چیئر پر ایوان میں لایا گیا۔
مزید پڑھیئےاتفاق رائے نہ ہو تو آئین اپنی موت آپ مرجائے گا، سینیٹر علی ظفر
جس طرح یہ ترمیم ہو رہی ہے وہ میرے خیال میں جرم ہے،۔سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےاسرائیل میں خانہ جنگی کی پیش گوئی
سرکاری اسحلہ انتہا پسند یہودیوں کے ہاتھ لگنے سے سیکولر اسرائیلی بھی محفوظ نہیں رہیں گے- آسٹریلوی صحافی کا دعویٰ-
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم۔ مذاکرات میں چھپا پی ٹی آئی کا جال
معاملے کو لٹکا کر25اکتوبر تک لے جانا تھا- مولانا کا کاندھا استعمال کیا گیا- حکومت نے چال کو بھانپتے ہوئے پلان ’’بی‘‘ تشکیل دیا -
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے سینیٹ سے منظور
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم ایوان بالا میں پیش کی،ترمیم کے حق میں 65 اراکین نے ووٹ دیا۔
مزید پڑھیئے