بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ ہوئے،پائلٹ زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی جانب سے قومی کانفرنس بلانے کا خیر مقدم کرتے ہیں،لیاقت بلوچ
پاک بھارت مذاکرات ہونا اچھی بات ہے لیکن میز پر مضبوط موقف ناگزیر ہے، مودی نے ہوش میں آنے کے بعد خطاب میں پھر اپنی قوم کو دھوکا دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے الیکٹرانک وار فیئر سے بھارتی میزائلوں کو کیسے بھٹکایا
’فائر اینڈ فارگیٹ‘ یعنی ’چلاؤ اور بھول جاو‘۔ لیکن پاکستان نے اسے ایسا ’یادگار سبق‘ سکھایا جس نے اس اصول کو ہی چیلنج کر دیا۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی:امریکی جریدہ
بھارت کی عددی برتری اور وسائل کی بنیاد پر اس کا پلڑا بھاری رہے گا، لیکن پاکستانی فضائیہ نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو جواب دیا۔
مزید پڑھیئےشان ٹیٹ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
شان ٹیٹ رواں ماہ کے آخر میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے بی سی بی نے نومبر 2027 تک کا معاہدہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 10،بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان
بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کی وجہ سے رک جانے والا ایونٹ اب 17 مئی سے شروع ہو گا جو 25 مئی تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان اوررؤف حسن کے نام سفری پابندیوں کی فہرستوں سے نکالنے کا حکم
فیصلہ جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خان کی جانب سے دائر درخواست پر سنایا۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کی وکلا ٹیم عدالت میں پیش ہوئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت ساؤتھ ایشیا کا اسرائیل ہے:…
پاکستان کی ایئرفورس نے چند گھنٹوں میں بھارت کے 5 طیارے گرائے، بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے 20 ایئر بیسز تباہ کیں۔
مزید پڑھیئےجنگ میں بھارت کیخلاف فتح، گورنر ہاؤس میں آج یوم تشکر منایا جائے گا
یوم تشکر میں ملی نغموں اور آتشبازی سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کا ترانے ’’اے وطن‘‘ سے مسلح افواج کو خراج تحسین
یہ ترانہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کی علامت ہے، ترانہ آپریشن بنیان مرصوص میں تینوں مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے موقع پر جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنو مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر،اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
جج ارشد جاوید نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء کو ضمانتوں پر حتمی دلائل کیلئے طلب کر لیا
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر کے وکیل کی التواء کی استدعا مسترد
سماعت کے دوران ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے کیس میں التواء کی استدعا کی، جس پر عدالت نے سخت ردِعمل دیا۔
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی گرمی بڑھنے لگی، محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا درجہ حرارت 39تک جانے کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیئےمغربی سرحد پر بھارت کی ’’بی ٹیم‘‘ دہشت گردوں کو بھی شکست دیں گے،…
امن دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور دہشت گردی کے خلاف پولیس اہلکاروں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان کی طرف سے ٹیکس آمدنی اور نان ٹیکس آمدنی پر بریفنگ دی جائےگی، آئندہ بجٹ میں 400ارب روپے کے ٹیکس اقدامات پر غورہوگا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے بھارتی جارحیت میں شہید افسران اور شہریوں کی تعداد جاری کردی
پاک فوج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب بھارت کی مسلح افواج کی جانب گئی جارحیت میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد جاری کر دی
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا
امریکا نے جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مبینہ کردار پر ایران کے تین افراد اور ایک ادارے پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان مخالف مہم مودی کی ناکامی کا اعتراف ہے، شیری رحمان
پاکستان مودی کو یہ خطرناک منصوبہ معمول بنانے کی اجازت نہیں دے گا۔مودی دہشتگردی کو جنگ سے جوڑ کر عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےغزہ، اسپتال پر اسرائیلی حملے میں مزید ایک صحافی شہید
اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا، فضائی حملے میں صحافی حسن اسلیح شہید ہوگیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے افراد قبائلی عمائدین ہیں، جو ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کے بعد واپس جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ریاض پہنچیں گے
ریاض کی مرکزی شاہراہوں، ہوائی اڈے اور اہم عمارتوں پر سعودی اور امریکی پرچم لہرا دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 10 کے باقی میچز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
لیگ کے مجوزہ شیڈول کے تحت میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد شیڈول کا جلد اعلان متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کےلیے پاکستان واپس جائیں گے
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی نے ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل…
پاک بھارت کشیدگی کے دوران پی ٹی آئی کی قیادت، کارکنان اور پوری قوم اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو 5 گنا بڑی فوج پر فتح مبین ملی، مفتی تقی عثمانی
پاکستان میں سیاسی طور پر ہم تقسیم ہو چکے تھے مگر بھارت کی جارحیت نے یکجا کر دیا، فیصل ندیم ودیگر مقررین
مزید پڑھیئےمودی کاخطاب ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھا، عرفان صدیقی
ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دھلتے ،آپریشن سندور "بھارت ماتا" کی مانگ میں راکھ بھر گیا۔
مزید پڑھیئےلاکھڑا کول مائن میں زہریلی گیس سے 2 مزدور جاں بحق
3 مزدوروں اور 4 ریسکیو اہلکاروں کی حالت غیر،2 مزدوروں کی حالت نازک، حادثہ کھدائی کے دوران پیش آیا
مزید پڑھیئےکوٹری میں میاں بیوی اور 2 بچوں کا لرزہ خیز قتل
نامعلوم افراد چاروں افراد کو قتل کرنے کے بعد ایک لڑکی کو اٹھاکرلے گئے،لاشیں اسپتال منتقل،تفتیش شروع
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان ، کار اور ڈمپر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5…
ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری
بھارتی میڈیا لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے ڈرونز کی خلاف ورزی کی من گھڑت اور جھوٹی خبریں چلانے لگا۔
مزید پڑھیئے