واپسی پر کرمنل کیسز بھی درج کیے جائیں گے- بلیک لسٹ کرنے سے پاسپورٹ اور ویزوں کیلئے دوبارہ اپلائی نہیں کر سکیں گے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئرش فائٹر نے اسرائیلی فوجی کا بھرکس نکال دیا
ایم ایم اے فائٹ میں میک کوری اپنے صیہونی حریف فیراج کو مارنے کے دوران ’’آزاد فلسطین‘‘ کا نعرہ لگاتا رہا- فتح کے بعد فلسطینی جھنڈا لہرایا-
مزید پڑھیئےالقسام مجاہدین نے کمانڈر سمیت 13 فوجی جہنم واصل کر دیے
جبالیہ میں صہیونی فوج کو زبردست نقصان، درجنوں زخمی- لڑائی جاری- اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی
مزید پڑھیئےپاکستان کیلیے جاسوسی کا الزام ، معروف سکھ یوٹیوبر گرفتار
ڈی جی پی پنجاب گوراو یادو نے بتایا کہ یوٹیوبر جسبیر سنگھ کا تعلق پاکستانی نیٹ ورک سے تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، ٹریفک اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش، 3 پولیس اہلکار زخمی
ڈرائیور نے ٹریفک ناکے پر رکنے سے انکار کیا،حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےثنا یوسف قتل کیس، ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
عدالت نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کو کمرہ عدالت میں طلب کیا مگر بتایا گیا کہ پراسیکیوٹر چھٹیوں پر ہیں۔
مزید پڑھیئےتربت میں اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی اغوا
مسلح افراد نے واقعے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرائیور اور گن مین کو چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےنئے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر؛ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کیلیے مدعو…
چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت 26 جنوری کو ختم ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئے18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کا قانون وفاقی شریعت کورٹ میں…
شادی سے متعلق قانون قرآن اور حدیث کے خلاف بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےکرپشن کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وفاقی وزیر طلبی باوجود عدالت پیش نہیں ہو رہے تھے، جس پر انسداد رشوت ستانی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
پاکستان یکم جنوری 2025 سے آٹھویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں نبھا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے ، اسحاق ڈار
عالمی برادری ہماری پوزیشن کو اچھی طرح سمجھ رہی ہے ، صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے
وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب جائیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے لڑا: بیرسٹر سیف
ضم اضلاع اب خیبرپختونخوا کا باقاعدہ حصہ ہیں، اس لئے فنڈز کی منتقلی ناگزیر ہے۔
مزید پڑھیئےفرانس میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسجد سے نسخہ چرا کر نذر آتش…
مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ یہ واقعہ فرانس میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمان کمیونٹی میں شدید غم و غصہ کا باعث بنا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
2026 میں ہونیوالی پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد 8 ہونے کا بھی امکان ہے تاکہ ٹورنامنٹ کو زیادہ مقبولیت دی جاسکے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج کرفیو نافذ
کرفیو کا نفاذ صبح 6 بجے سے لیکر شام 6 بجے تک ہے۔شمالی وزیرستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے14خوارج ہلاک
علاقے میں پائے جانے والے دیگر بھارتی سپانسر شدہ خارجیوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا،
مزید پڑھیئےبابر اعظم سمیت 7 ٹاپ پرفارمز نے پی سی بی کیمپ جوائن کرلیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کوچ کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے مختلف سیشنز میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےتہران معاہدہ کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے،امریکا
ایران کو معاہدے کیلئے تفصیلی دستاویز پیش کرچکے ہیں، امریکی صدر روس یوکرین کے حوالے سے پرامید ہیں
مزید پڑھیئےموسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری، شدت 35 ڈگری تک محسوس کی جانے لگی۔
مزید پڑھیئےواٹس ایپ کو ٹکر دینے کیلئے ایلن مسک کا نئی ایپ لانے کا اعلان
ایکس چیٹ ٹول کا متعارف کرایا جانا پلیٹ فارم کو ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں بدلنے کے ایلون مسک کے منصوبے کا ایک حصہ ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد:بس اور ٹینکر میں تصادم ،4افراد جاں بحق
جاں بحق ہونیوالوں میں بوٹا شفاقت،تنویر اور نامعلوم خاتون شامل ہیں ،زخمیوں کو ریسکیو نے ہسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےنئی تاریخ رقم،سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد…
600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 104 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلہ
قائد آباد، شاہ لطیف اور بھینس کالونی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 3.1 اور گہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےاب تک سمجھ نہیں آئی پی ٹی آئی چلا کون رہا ہے، شرمیلا فاروقی
چیئرمین گوہر صاحب ہیں تو ہم نے عمران خان کو کوئی ایسی جگہ دینی ہے جہاں پر وہ ایلیویٹڈ نظر آئیں، یہ ہمارا انٹرنل معاملہ ہے
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 11 افراد ہلاک 17 زخمی
میکسیکو کی ریاست نیولیون کے گورنر سیموئل گارسیا نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کیا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا۔
مزید پڑھیئےحج کے دوران سخت ہدایات: نعرے بازی، جھنڈے اور تصویر کشی پر پابندی
تمام حجاج کرام اللہ کے مہمان ہیں اور ان کی سلامتی، صحت و سہولیات سعودی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیئےطارق فاطمی کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، وزیراعظم کا خط پہنچایا
بھارت کی جانب سے پانی کا بہاؤ روکنے اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے کشیدگی بڑھے گی۔
مزید پڑھیئے