فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ چکی ہے، جس کے بعد فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فوج ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف
پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے۔ جبکہ جدید زراعت میں پنجاب اور کسانوں کا قائدانہ کردار قابل تحسین ہے۔
مزید پڑھیئےسلمان اکرم راجا و دیگر پولیس رپورٹ میں قصوروار قرار
دورانِ سماعت پولیس نے تھانہ اسلام پورہ کے مقدمے میں رپورٹ پیش کردی ، جس میں پولیس نے سلمان اکرم راجا سمیت 7 ملزمان کو قصور وار قرار دیا۔
مزید پڑھیئےروس کیخلاف یورپ اور امریکا کی مدد درکار ہے: صدر زیلنسکی
روسی صدر سے تب تک ملاقات نہیں کریں گے جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کا مشترکہ منصوبہ سامنے نہیں آ جاتا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 430 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ایک طرف پاؤں اور دوسری طرف گریبان پکڑ رہی ہے، طلال…
پی ٹی آئی بیک ڈور بات چیت سے متعلق صرف بیانیہ بناتی ہے۔ اور پی ٹی آئی اپنے کارکنان کو پرامید رکھنے کے لیے ایسی باتیں کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں فزیکلی ان فٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال دایو، سیکرٹری پی ٹی اے اوکاش میمن اور دیگر اہم حکام نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےٹیکس پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کو الگ الگ کر دیا گیا
ٹیکس پالیسی آفس براہ راست وزیرِ خزانہ اور ریونیو کو رپورٹ کرے گا، ٹیکس پالیسی آفس حکومتی اصلاحاتی ایجنڈا بنانے پر کام کرے گا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کے بنیادی حقوق سلب کرنے کا مقدمہ دائر
غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیج دیا گیا، ایک سو سے زائد قیدیوں میں بڑی تعداد میں وینزویلا کے باشندے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسلمان علی آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار
مجھے بیٹنگ کرنا پسند ہے، یہ پچ بیٹنگ کیلئے چیلنجنگ تھی، میرے اور رضوان کے آؤٹ ہونے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا۔
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات
ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ مودی کی کرپٹ پالیسیوں کی نذر، ائیر چیف چیخ پڑے
ایک بھی طیارہ مقررہ وقت پر تیار نہیں ہو سکا، جبکہ مینوفیکچرنگ کا عمل حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔
مزید پڑھیئےچین کی ترقی دنیا کیلئے خطرہ نہیں ہے: صدر آصف علی زرداری
چین کے ہر شخص کا اپنے شعبے میں بہترین کام، قوم کے اجتماعی فائدے کا باعث بن رہا ہے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی کا ہر 4 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کروانے کا فیصلہ
چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 8 بہترین ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔آئی سی سی
مزید پڑھیئےقاضی احمد: مسافر وین کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
زائرین پنجاب سے ٹرین کے ذریعے نواب شاہ پہنچے، نواب شاہ سے وین پر سیہون شریف عرس پر جارہے تھے
مزید پڑھیئےبلوچستان: شمال اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارش
بارش کوژک ٹاپ، توبہ اچکزئی، شیلا باغ، خانوزئی اور زیارت میں بھی ہوئی۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ: فیکٹری میں دھماکا، دو افراد جاں بحق، تین زخمی
دھماکے کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ریحان اور ایک نامعلوم شخص شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےلاؤس میں دکان میں دھماکا، 4 افراد ہلاک
دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 3 چینی شہری بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی وارم اَپ میچ؛ شاداب الیون نے افغانستان کو ہرادیا
حسین طلعت 70 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، اس کے بعد محسن اور عرفان نے بالترتیب 61 اور 57 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےمصطفیٰ کو زندہ آگ لگائی، ملزم کے رونگھٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات
مصطفی اور ارمغان میں لڑکی کے معاملے پر جھگڑا تھا، بنگلے پر3 گھنٹے تک تشدد کیا، پھر ملزمان اسے حب لے گئے اور زندہ پیٹرول چھڑک کر گاڑی کے ساتھ جلا دیا۔
مزید پڑھیئےانٹر بورڈ کراچی ، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے…
کمیٹی نے سندھ کے دیگر تعلیمی بورڈز کے نتائج کا تناسب ایک حد سے تجاوز کرنے کے معاملے پر ان بورڈز کے نتائج پر نظر ثانی کی تجویز بھی پیش کردی۔
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا
چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 62 کروڑ سے زائد) کی خطیر انعامی رقم دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبھارت، ہاتھیوں نے مندر میں پوجا پاٹ کے دوران ادھم مچادیا، 3 افراد ہلاک،…
ایک مندر میں تہوار منایا جا رہا تھا جس کے دوران ہاتھی بے قابو ہوکر انسانوں پر چڑھ دوڑے
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری مشق میں شرکت کے بعد وطن واپس…
پاک فضائیہ کے طیاروں اور عملے نے ایکسرسائز میں بہترین پیشہ وارانہ انداز میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں قرآن پاک جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے پر حملہ ، شدید…
راہگیر نے زمین پر گرے بدبخت شخص کے ہاتھ سے قرآن لے لیا اور اس پر گھونسوں اور لاتوں کی برسات کردی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی
کیویز کی جانب سے ڈیرل مچل 57 اور ٹام لیتھم 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیون کانوے 48، کین ولیمسن 34 اور ول ینگ 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے اوقات
ہیوی ٹریفک کے صبح 6 سے رات 10 بجے تک شہر میں داخلے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھیئےسہ ملکی سیریزفائنل، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 243 رنز کا ہدف دے دیا
گرین شرٹس 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 242 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاب سوئی کے بچے بھی وہاں پڑھیں گے جہاں سرداروں کے بچے پڑھتےہیں، سرفراز…
کچھی کینال سے زرعی انقلاب آئے گا، وزیر اعلیٰ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشارع فیصل تھانے کے باہر سادہ لباس اہلکار نے باوردی اہلکار کی ناک توڑ…
تھانے کے دروازے پر تعینات پولیس اہلکار سادہ لباس اہلکارسے الجھ پڑے، دروازے پر تعینات باوردی پولیس اہلکار کو سادہ لباس اہلکار نے تھپڑ مارا۔
مزید پڑھیئے